💔بہت گہری تھی رات----- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں ----- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
بابا جی کہتے ہیں پتر اس گروپ کی لڑکیاں تیری DP..😍😉😉 دیکھتے دیکھتے اپنے موبائل کی بیٹری Low کر لیتی ہیں.😂🙈😂
لڑکیاں پارلر سے تیار ہو کے بھی اتنی پیاری نہیں لگتی جتنا حجاب ان کو چار چاند لگا دیتا ہے ♥ ☺Agree
انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،، ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪
پہلے خواب بساۓ آنکھوں میں پھر "اُس نے معذرت کر لی _______
میں وہ واحد شریف معصوم ھوں 🙈🙊🤐😏 جس کی Groupمیں کوئی سیٹنگ نہیں🙄😍🙈😂😂😁😒😒😒😒😒 Hyy Sadqy
کُچھ ايسے مِلے جومُجھے اپنا بنا گے💯 کُچھ اپنے ايسے نِکلے جوغير کا مطلب بتا گے🔥
کیا ایک graduated لڑکی کسی ان پڑھ لڑکے سے شادی کر سکتی ہے ؟ جواب لازمی ہے.....
اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنی عورت کا ذکر کسی غیر مرد سے نہ کرے..💯♥
میری طرح فضول آن لائن ہو 😒 یا کوئی سین چلا رکھا ہے 😕😁
پی ٹی آئ میں 80 % حریم ذادے اور باقی حرام زادے ہیں 🤣😂
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں،پسند کا سوٹ نا ملے تو عید نہیں مناتیں۔۔مگر ایک نا پسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ پوری زندگی گزار لیتی ہیں
خانہ کعبہ کوچھونامیری سب سےبڑی خواہش ہے۔ یارب 2020 میں مجھے اور میرے سب دوستوں کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما۔ آمین❤❤
مل گئی تو روزی نہ ملی تو روزہ