غبارے پھٹنے کے بعد اسکی
نکی نکی چوسنیاں بنا کر
دوسروں کے سر پر کس کس
نے پھوڑی ہيں😂😂
Personal Question.......?✌
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو 🔥
خواب بیٹھے رھے قطاروں میں💔
امریکہ کے ہر خیر خواہ کے ساتھ دشمن جیسے سلوک کیا جائے گا
ایران💪👍
🤐لمبی لمبی نا چھوڑنا یہ بتاؤ کون سا 📱موبائل استعمال کر رہے ہو؟؟
😛😛😏😏
🔥🔥
*زندگی میں کچھ چیزیں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ پھر ان کی خواہش ہی ختم ہو جاتی ہے_💙*
موبائل استعمال کر رہے ہو؟؟
😛😛😏😏
بھروسہ زبان کا کرو بڑی مونچھوں کا نہیں۔ مونچھیں تو ٹک ٹاک والے بھی شوق سے پالتے ہیں😂😂
نا ملے گا جب اُ سے کو ئی ہما ری طر ح چا ہنے والا
بہت رو ئے گا وہ شخص اُس دن ہمیں دوبارہ پانے کے لئے۔
اگر ہوں قید تو عمر بھر رہائی نہ دے,,,,,
کہ تیرے حصار سے باہر تو زندگی ہی نہیں..........
اپنی زندگی کا ایک اصول بناو
جو جلتا ہے اسے اور جلاوء .🔥🖕
بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂
یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں😭😭😭
کُچھ گُزرے ھوئے لمحے کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ۔۔۔!!!!😭
میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا 🙈
پانی ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا تھا😂😂
ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی 💔💔
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تمانچے مارے ہیں💔💔
وہ کونسی مچھلی ھے جو انڈے بھی نہیں دے سکتی اور تیر بھی نہیں سکتی ؟؟
جواب جانیئے بریک کے بعد ۔۔۔۔۔
باز آجاو پیٹرول صرف
تین روپے مہنگا ہونے پر چیخ رہے ہو جب اکٹھا پچیس پیسے سستا ہوا تھا تب کہاں تھے 😂
امیر لوگ لاہور اور اسلام آباد ہاٸیکورٹ سے رجوع کریں
جبکہ غریب لوگ انصاف کےلیۓ روز محشر تک کا انتظار کریں
منجانب عام آدمی۔
میرے پاس نزلہ ہے ۔ زکام ہے ۔ کھانسی ہے 👼😋
تمہارے پاس کیا ہے غریبو 😏😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain