اگر آپ کو چائے پینے کا موقع ملے تو گروپ کے کس ممبر کے ساتھ چائے پینا پسند کریں گے .name Mention ۔کرے.
جس گھر میں جوان لڑکی کے ہاتھ میں موبائل 📱 ہو
اس گھر کی دیواریں اونچی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
🤔😏
اگر کوئی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂
❤
عطائے یار بھی کوئی ٹُھکراتا ہے بھلا۔۔۔
صاحب
تیرے دیئے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر
👰شادی🙈 کرنا کوئی گناہ تو نہیں💕
خو د بھی کیجئے اور میری 👰بھی کرواے😜😂
محبت تو لڑکے کرتے ھیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں. 😜😂😂
Agree?😝
دنیا کی نظروں سے اوجھل
میں ہوں پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر آئی ایس آئی
👤👤👤
آپ کو ناشتہ کون بنا کر دیتا ہے 🤨🤨؟
1:Mama😍2:Behn🤪
3:Bhabhi🤓4:Begum😊
5:Ap khud😞