Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

خزاؤں نے تو زرد کر رکھیں
ھیں امیدوں کے غنچے
شوق باغبانی میں پھر کیسے
کوئی گل خوبصورت نکل آئے

MNT786
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف سنائی دیتی ہے
🤣🤣🤣

MNT786
 

آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں😏😒
میں جام شریں جواب Funny ہونا چاہیے😜😁

M  : بتاؤکون سی بہار لے کر ____ آیا یہ جنوری تم جو کہا کرتے تهے ___ ویران ہے - 
MNT786
 

موسم کے حساب سے سب
سے مشکل سوال 😂
جانو یا ہیٹر ؟😂😜👻

MNT786
 

بابا جی کہتے ہیں
ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔
تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں اپنی بھینسیں بیچ دینی تھی۔

MNT786
 

*کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں ......!!!*💞

MNT786
 

لمبی لمبی نہیں چھوڑنی😁
جوتی کتنے والی پہنی ہے😇
ابھی👞👉🏻👠👡😂😂
sach btana
me.1500

M  : ماشاءاللہ ! اس جوڑے کے بارے میں کیا خیال ہیں؟ 😂 - 
MNT786
 

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ
ایڈز + AIDS
غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛
یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛

MNT786
 

آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی..!!

MNT786
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂

MNT786
 

سنو لڑکیوں!
تم بہت پیاری ہو
اللہ تعالی تمہارا نصیب بھی پیارا کریں۔۔
Ameen👈..

M  : Ameen Sumaameen . - 
MNT786
 

لمی لمبی نئیں چھوڑنی 😘
یہ بتاؤ جیکٹ یا جرسی کتنے والی پہنی ہیں
mine. 12000🙄

MNT786
 

دعا کیجیئے میں رو پڑو صاحب
دل ضبط ہے کہیں پھٹ نہ جائے

MNT786
 

لوگ زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں اور مڑ کے بھی نہیں دیکھتے 🔥💯💔

MNT786
 

ﺁﭖ ﮐﺲ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ؟
ﺟﮭﻮﭦ بولے کوا کاٹے😂
😂,👇👇👇👇👇
mine.6

M  : Miss u someone.. - 
MNT786
 

آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا - 😔✌
ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا - 💞✌