Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : Haahahha right - 
M  : Hahhaahhaah - 
MNT786
 

لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں
پر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں 💯🔥

M  : کیا آپ کی فرینڈ لِسٹ میں میرے لیے جگہ ہے 👀 - 
MNT786
 

شادیی کی بہترین عمر کیا ہے؟؟؟؟🤔🤔🤔
15 20 25 30 35

MNT786
 

ہالینڈ کا تو صرف وزیراعظم سائیکل پر دفتر جاتاہے
کپتان پانچ سال رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر دفتر جایا کرےگا

MNT786
 

بچپن میں کس کس کو لگتا تھا
کہ چاند ہمارے ساتھ چل رہا ہے 😂🙈

M  : Beshak yehi bt h... - 
M  🔥 : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ایک معذور شخص کی دلجوئی کرتے ہوئے ۔۔۔ - 
M  : جب آپ گھر سے باہر ہوں اور آپ کو اطلاح ملے کہ آپ کا موبائل ابو کے ہتھے چڑھ - 
MNT786
 

مرد کو انا پرست ہونا چاہیے.
ہر عورت پہ ڈورے ڈالنا، بھوکے درندے کی طرح اسکی تعریف کرنا مرد کو کمتر اور گھٹیا کر دیتا ہے💯🔥

MNT786
 

نیت ایسی رکھو کے لڑکی تمہیں دیکھ کر بال ٹھیک کرے جوتا نہیں😉😉😂😂😂

MNT786
 

وہ کون سا Subject ہے جس کو پڑھنے
سے آپ کو موت پڑتی ہے..؟🤑

MNT786
 

ریزہ ریزہ 💔 کر دیتی ہے ________💔
#بے،، پرواہ،،، سے،،،،،، بے،،،،، پناہ،،، محبت 💔

MNT786
 

سنو 🙄
اگر میں آپکو Purpose# کروں 😍
What is your reaction ? 🙈

MNT786
 

آپ کا فیورٹ سنگر 📀💿🎶🎵 کون سا ھے
دیکھتے ھے کس کے زیادہ فین ھے
Me:Sahir ALI BAGHA

M  🔥 : میرے شہر کے معززین کو میرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا سعادت حسن - 
MNT786
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧

MNT786
 

لڑکیوں بتاٶ
8 گلاس چاول ہیں پانی کتنا ڈالنا ہے جلدی بتاؤ ؟ ..😋😄

M  : Hahhaahhaahh -