جن بچوں کے ہاتھ سے کوا روٹی لے کر اڑ جاتا ہے وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تم کو مجھ سے اب کوئی نہیں چھین سکتا 😁😁😁😁😂😂😂😂😂😂
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
ہاں جی
جو کہتے تھے دسمبر مار ڈالے گا
بچ گئے او؟؟🤔😀
اور سناؤ آخری دفعہ کب نہائے تھے🙊
جھوٹے پر خدا کی لعنت اور پوسٹ اگنور کرنے والے کا دھر فٹے منہ😏😁😂🤣😂😝
main 2019 m nhaya .hahahahaha
" تحقیق کے مطابق''😀
جب غصہ آیا ہوں تو میسج لِکھنے کی رفتار... 😇
خود بخود بڑھ جاتی ہے...😂😁
ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😂😁😁
سردی نے سب کا دماغ پاگل کر رکھا ہے😁😁
خیر میرا تو ٹھیک ہے آپ سب کو 14اگست مبارک ہو😂😁😜
2020 میں کیا کرنا ہے؟؟
دنیا: مریخ پر قدم رکھنا، ترقی کرنی ہے
پاکستانی: 2020 پورا لکھنا ورنہ 20 کے آگے کوئی 18 یا 19 لکھ دے گا🤣
میں جب بھی کسی کو اس کے جانو کے ساتھ دیکھتی ہوں تو یہ سوچ کے خود کو تسلی دیتی ہوں کہ
اے گناہ اے 😂
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
Suno
میں تو مصوم ہو شرمیلا۔ہوں
تم۔خود ہی کر دو مجھے پرپوز
مجھ سے نہیں ہو گا🙊🙈🙈🙈
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
ولیمے سے بریانی والا ڈبہ پرس میں ڈال کر 😉
گھر والوں کے لیے لانا بھی صرف پاکستانی
لڑکیوں کا ہنر ہے 😂👏😜
سنو :
جب مولوی بولے قبول ہے
تب "hmm" والی بےغیرتی مت کرنا۔۔
😀😀😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain