Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : Sochoo Kitne Fsaad Hotee... - 
MNT786
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?

MNT786
 

بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
یہ جب سے تیرا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں

MNT786
 

میرے پاس 500 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں
جس میں میرا پیسہ نہ ڈوبے🙄🙈🙈😜😂😂😏🙊

MNT786
 

حج مہنگا ہو گیا کوئ بات نہیں۔۔۔
نماز مفت ہے وہ پڑھ لیں۔۔۔🙂🙂

MNT786
 

آدھا انسان تو اسی وقت مرجاتا ہے جب وہ تالی مارنے کے لئے اپنا ہاتھ آگے کرے اور دوسرا بندہ ہاتھ ہی نہ اٹھائے 😜😂

M  : Or Kro Shak Bv Pr... - 
MNT786
 

کوئی مجبوری نہیں ہے صاحب
گھر والے جان بوجھ کہ لڑکی نہیں ڈھونڈ رہے 😒😓

MNT786
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂

M  🔥 : Neya Saal Mubarak ho... - 
MNT786
 

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟😌
Profile Dikhni apki..

MNT786
 

جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ
یہی دور حاضر کی محبت ھے تو ھم جاہل ہی اچھے

M  : hahahahaha - 
MNT786
 

مجے ایک گرل فرینڈ کی ضرورت ھے۔🙈🙈
عمر17 سے 20سال👸
قد8 .5 فٹ💃گورا رنگ 👼تیکھا نک👃 موٹی آکھ👀 پتلا لک 😁
ایتھے رکھ😂

M  : Kbhi Yad Aow Too Puchnaa... - 
MNT786
 

سردی میں وضو
گرمی میں روزہ
اور جوانی میں عبادت اللہ تعالٰی کو
بہت پسند ہے ۔اللہ ہم سب کو
نیکی کی توفیق دے آمین

MNT786
 

میں تمہیں آفر دیتا ہوں 🙈
10تولہ لو
فیسبک چھوڑو میرا نمبر لو اور وٹس ایپ پر آجاٶ😂😂

M  : Ameen Sumameen - 
M  : What's up guys... - 
MNT786
 

Osee hmm yad atee hain mager fursat k lamhon main ....
Mager ye baat bhi such h .ose fursat nhi milti....