Damadam.pk
MR+RaEes's posts | Damadam

MR+RaEes's posts:

MR+RaEes
 
Expiring post

اب میرے حال پہ کیوں تم کو پریشانی ہے
اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو🙂

MR+RaEes
 
Expiring post

دل سے نکال دیجئے احساسِ آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
🍂🥀

MR+RaEes
 

آؤ مل کر قبر کھودیں دل کی
کمبخت بڑی بڑی خواہشیں کرنے لگا ہے
🤍

MR+RaEes
 

: مسئلہ سارا سکون کا ہے زندگی تو ہر کوئی کاٹ رہا ہے۔🍁🤍

MR+RaEes
 
Expiring post

لگتا ہے آج زندگی کچھ خفا ہے،
چلیئے چھوڑیئے کونسا پہلی دفعہ ہے
.c2

MR+RaEes
 
Expiring post

: *انسان بڑا سخت جان ہے۔۔۔ جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا، جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے۔🍂

MR+RaEes
 
Expiring post

_In love, there is no displeasure, there is pampering in the name of displeasure. And if the pampering is fulfilled, then both love and respect increase.🤍

MR+RaEes
 

جيئري انسان جو قدر ڪرڻ گھرجي سائين

MR+RaEes
 

Muhbat aik bht e Motbar Chiz ka Name hai" Agar Jhotii bhi ho na to bhi eski izat wajib hoti he.l6

MR+RaEes
 

Sometimes it's not the people who change; it's the mask that falls off.

MR+RaEes
 

🙂اور اب تمہاری باتیں مجھے ہنساتی ہے

MR+RaEes
 

MATURITY IS WHEN YOU REALIZE
ہم بدل نہیں رہے، ہم ختم ہو رہے ہیں 🙃

MR+RaEes
 

میں کسی کو منانے کا فن نہیں رکھتا کیونکہ
میں اگر خود سے روٹھ جاؤں تو کئی سال خاموش رہتا ہوں 🙃

MR+RaEes
 

میں اپنی تلاش میں کہیں ہوں گم ❤🩹🥀

MR+RaEes
 

:دل كفيل دل سبیل دل بخيل
راستے قليل غم طويل پھر عزرائيل🖤🥀

MR+RaEes
 

*نکاح پر جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا
*ہائے تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے*.a1

MR+RaEes
 

صاحب کردار وہ ہے،
جو کسی کے کردار پہ بات نہ کرے!!.a2

MR+RaEes
 

ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے.a1

MR+RaEes
 

Everything is temporary, emotions, thoughts, scenes, people and this world.💔

MR+RaEes
 

کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے۔ 🥀