عورت آسانی سے رنگوں كے درمیان فرق كرسكتی ہے لہذا جب وہ آپ سے كہے كہ آپ بدل گۓ ہیں تو اس سے بحث نہ كریں
اپنے اندر موجود ایک ان کہی کہانی کو برداشت کرنے سے بڑی اور کوئی اذیت نہیں
قدر نہیں کرو تو اللّٰہ چھین لیتا ہے.
کتنی خوبصورت ہوتی ہے وہ چیز جس کی فقط ہم تمنا ہی کر سکتے ہیں-
اور آخر وہ تمنا حسرت بن جاتی ہیں مگر حاصل نہیں ہوتی