Hold my hand and I'll take you there,
somehow, someday, somewhere۔♥
In a world full of blurriness,
you are my only focus♥♥
چل پھوٹ اور نکل
بہت آئے اور گئے
پوچھ کیسے..؟
تیرے جیسے۔
😂🔫
مُرشد
تعویز جعلی نکل آیا
محبوب قدمُوں کی جگہ گلے پڑ گیا۔
😂🔫
وہ زلف و نین صراحی وہ لب وہ تل توبہ
جمال یار کے لشکر میں کیا سپاہی ہیں۔
مرشد۔
تم آنکھ موند کہ پی جاؤ زندگی
مرشد۔
کے ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے۔
♥♥
میں تو بیوفا تھا نہ
محترمہ
تم نے جو کی اسُ وفا پہ لعنت۔
😂🔫
خود سے بیگانگی کا عالم دیکھ
مجھے خبر ہی نہیں کہ تو بھی ہے مجھ میں۔
مرشد۔
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﻋﺎﺷﻖ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺱ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
ﺻﺪﻣﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﭼﺮﺱ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ۔
♥♥
ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﮐﺮ ____ ﭘﺎﮔﻞ ﻟﮍکی
ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺮﺱ ﮨﮯ۔
😋🔫
یار تیرے عشق میں
وفا بھی ہے جفا بھی ہے
مرنا بھی ہے جینا بھی ہے
نقصاں بھی ہے نفا بھی ہے۔
❤مرشد❤
محبوب خوبیوں خامیوں سمیت قبول کیے جاتے ہیں ہر جگہ کم ظرفوں شاپنگ نہیں کی جاتی۔
😏🔫
ڏاڍا ناز سڄڻ ڏيڪارين ٿو♥♥۔