مُنهنجي زندگي جون اُداس شامون اُن راح جي نانُ جنهن راح تي تُنهنجي اچڻ لئه هي اکيون انتظاري جي بن ۾ ڀٽڪنديو هُيون ،۔
💩🔫
دل سے بس ایک بات کہہ دیجیو
دل کا چاہا ہوا، نہیں ہوتا
تم نہیں چاہتے مرا ہونا
چلو اچھا ہے،میں نہیں ہوتا۔
💩🔫
میں ہوں بھی یا نہیں ہوں، عجب ہے مرا عزاب
ہر لمحہ ’’یا‘‘ کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟
😓🔫
Asan tery pichy deen ty emaan chadiya
Chadiya mandir ty maseetan do jahan chadiya...
#Murshid
♥♥
میں نے تم کو دم بدم آواز پر آواز دی۔
💩🔫
کوئی ہارے تو کس لیے ہارے؟؟
ہارنا ہے، یا ہار جانا ہے ؟
مرشد۔
♥♥
تیرے گمان کی اڑا دی ----- دھجیاں میں نے۔
تجھے لگا تھا کہ میں تجھے بھلا نہیں سکتا۔۔۔
💩🔫
Zindagi tery kartuton par
Ek kehka. To banta h...
😂🔫
ﻏﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﯽ ﭼﺎﺷﻨﯽ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﻓﺎﻗﻮﮞ ﺳﮯﻣﺮ ﮔﺌﮯ۔
مرشد۔
نہ نہ سائیں مت ڈال یہ فریبی محبت کا جال
تو بس خاک ڈال اور ڈالتا جا اور ٹالتا جا۔
محبت اگر تم پہ مر مٹنے کا نام ہے
تو
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
مرشد۔
♥♥
ارے لوگو تمھارا کیا
میں جانوں میرا مرشد جانے۔
♥♥
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا
کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا۔
مرشد۔
ہنسی کے رنگ بہت مہربان تھے لیکن
اُداسیوں سے ہی نبھتی ، خمیر ایسا تھا.۔
♥♥
Wo mujhse khafa hen hojain me unko manaoun q bismil?
Ek wohi nahi dunya m haseen
Tabdi lary gi kahin na kahin...
😏🔫
تم __جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں۔
🤐🔫
تزکرائے جہنم میں جو ھمارا نام آیا۔
حورؤں کو حسرتے ملاقات رھے گی۔
🤘
ہم بد کردار لوگ پاکیزاؤں کے
دھتکارے ہوئے ہیں۔
🤐🔫