کنوارے ہونٹ ۔۔۔۔ اکثر اپنے ۔۔۔۔ پہلے بوسے پر ۔۔۔۔ بہک جایا کرتے ہیں۔
مرشد
♥♥
دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں۔
♥♥
میں برسوں سے کھول رہا ہوں اک عورت کی ساڑھی کو
آدھی دنیا گھوم چکا ہوں آدھی دنیا باقی ہے
کبھی کبھی تو دل کرتا ہے چلتی ریل سے کود پڑوں
پھر کہتا ہوں پاگل اب تو تھوڑا رستہ باقی ہے۔
مرشد۔
♥♥
دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحبِ دستار معزز نہیں ہوتا۔
🤘
رضواں سے لڑ پڑوں گا میں بابِ بہشت پر،
منہ موڑ دوں گا خلق کا جو تُو نہ واں مِلا۔
مرشد۔
♥♥
پڑھنے سے پیشتر اسے چوما ہزار بار
سادہ دلوں نے خط کو صحیفہ سمجھ لیا۔
مرشد۔
♥♥
کال کرتا ہوں اسے میں تو مجھے لگتا ہے
جیسے آواز نے پھولوں کی قبا پہنی ہو
مرشد۔
♥♥
خدا کے گھر کی خدا جانے
برائے مہربانی میکدے کھول دیے جائیں ۔
♥🤘
میں اُس سے بحث جیتنے والا ہی تھا اور پھر
وہ مُسکرا کے میری طرف دیکھنے لگی۔
مرشد۔
♥♥
یہ موسم مِلنے کا ہے
پھولوں کے کِھلنے کا ہے۔
مرشد۔
♥♥
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
کہ ایڈیسن نے بلب ایجاد کرنے کے لیے کتنی
اذیت کا سفر کاٹا
تمھیں تو اپنی آنکھوں کی سہولت ہے
جہاں چاہو
وہاں پر روشنی کر دو۔
مرشد۔
♥♥
کسی سے محبت بعض اوقات ہمارے کسی درپردہ گناہ کی سزا بھی تو ہو سکتی ہے ۔
اسلیے افسوس سے بہتر احتیاط ہے۔
♥♥
تم خوبصورتی میں کسی سے بھی کم نہیں
لیکن تمہارے ساتھ مسائل زباں کے ہیں۔
♥♥
وقت کی تیز گام پر چڑھتے ہوۓ شاید روح کسی پچھلے سٹیشن پر رہ گئی اور جسم کہیں اور پہنچ گیا ۔
😕
مرشد ہم آپکا انتظار ہی کرتے رھ گئے۔
♥♥
چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں
اور یہ سب دریچہ ھائے خیال
جو تمہاری ھی سمت کھلتے ھیں
بند کر دوں کچھ اسطرح کہ یہاں
یاد کی اک کرن بھی آنہ سکے
چاھتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں
جیسے تم صرف اک کہانی تھیں
جیسے میں صرف اک فسانہ تھا۔
💩
Desi desi na bolya kar chori ray😂🔫
تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں۔
مرشد۔
کیا تم وہی ہو جو تھے مری جان، میری جان!
دکھ یہ ہے ہر گمان کی ساعت گزر میں ہے.۔
تُون به هڪ منظر آھين جنهن کي ڏسڻ لئه ڪيترائي اکيون جاگ جا پند ڪن ٿيون ،۔
مرشد۔
♥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain