Wari yadgeryan warayo asan khey...
Achi parn haren bachayao asan khey...
Chayo chirng khey dill jalayo asan khey ...
Achi parn haren bachayao asan khey...
#Murshid
♥♥
Tunjhi kawar m aa Qurb gharon
Tunjho pyar alaei chaa hondo?
Tun pardy me baa dhadho thaen
Deedar alaei cha hondo...
#Murshid
♥♥
Ranal to bin rat
Moun khey wethy warh ladye wya...
Ranal to bin rat...
Ranal to bin rat...
♥♥
Na tun rahnden na maan rahndus na kujh rahndo wirhon cha laey?
♥♥
تو ہے میری لیلا میں تیرا مجنوں۔
اک بس میں تے میں بس تو۔
♥♥
تو ہے میری سسی تے میں تیرا پنھوں۔
اک بس میں تے میں بس تو۔
♥♥
دل کا چاہا ہوا، نہیں ہوتا۔
ڈھگوسلے۔
👀🔫
کیسا حساب؟ کیا حساب؟ حالت حال ہے خوشحال۔
😂🔫
ہوش میری خوشی کا دشمن ہے
تو مجھے ہوش میں نہ آنے دے۔
مرشد۔
♥♥
رنگ، ہر رنگ میں ہے داد طلب
خون تھوکوں تو واہ واہ کیجے۔
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
👀🔫
میری روح کو تسخیر کر کے __
میری دھڑکنوں میں بسا ہے ایک شخص۔
مرشد۔
♥♥
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی کہ لوگ مجھ سے تمھارا پوچھتے ہیں۔
مرشد۔
♥♥
اگر سامنے والے کو پتا لگ جائے کے آپ اس کے بنا جی نہیں سکتے تو پھر وہ آپ کو جینے بھی نہیں دیتا۔
خود سے جکڑی زنجیروں کو توڑنے کا فن ہر انسان کی بقا کا معراج ہے۔
مستر فریک۔
🤘
آج میں نے تری تصویر سے باتیں کی ہیں
میں نے آواز سنی ہونٹ بھی ہلتے دیکھے۔
مرشد۔
♥♥
من چاہی عورت میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے بس چھو لینے سے ہی مرد کی ہر مشقت سہل ہو جاتی ہے ہر تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے۔
مرشد۔
♥♥
قانون کوٹھے پہ بیٹھی وہ رنڈی ہے جو امیر کو تو میسر ہے مگر غریب کی طرف دیکھنا تو دُور اُلٹا اُس پہ تھوکتی ہے۔۔۔
💣🔫
ٹٹو چھوکرے ۔
قسط لمبر #01
" نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا "
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گا
نہیں پلیزززز
" ہاتھ ہٹاؤ نا جان "
" نہیں "
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ وڈیو بنانے دو
" اپنی قسمیں مت دیا کرو "
قسم دینا پڑجاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ڈیلیٹ کردوں گا۔
💩🔫
ٹٹو چھوکرے۔
قسط لمبر #02
بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں "
" تو پھر بنانے دو نا "!
" تم باز نہیں آؤ گے۔۔۔۔۔ اچھا بنا لو " !! لو یو "
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں "
" ہمممم۔۔۔۔۔ لو یو ٹُو "
کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سوگئی ۔۔۔۔
" وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی "
مگر
جب اسکی آنکھ کُھلی
تو
"وہ اور اسکی محبت مشہور ہوچکی تھی۔۔۔
💩🔫
تو نے میری ساری گھڑیاں توڑ کے رکھ دی جاتے وقت
اور میں پاگل دفتر تیری پائل باندھ کے جاتا ہوں۔
مرشد۔
♥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain