سوزِ فراقِ یار میں مرنا نہیں کمال
مر مر کے ہجرِ یار میں جینا کمال ہے۔
♥♥
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے۔
♥♥
دریچوں سے تھا اپنے بیر ہم کو
سو خود دیمک لگائی جا رہی ہے۔
💣
یہ نشست کیا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چند کانٹے چبھے نہیں کہ تیرے سب ارادے بدل گئے.۔
😒
Nothing gone save us now😒🔫
Yar mila dey dildar mila dey...😒
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جائے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم.۔
😏🔫
کچھ بات تو ھے تیری باتوں میں
جو بات یھاں تک آ پھنچی
ھم دل سے گے دل تم پے گیا
اور
بات کہاں تک جا پھنچی۔
مرشد۔
♥♥
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا۔
🔫
تیری تصویر زُوم کی تو لگا
سو شرابیں ہوں ایک بوتل میں۔۔۔
مرشد۔
🤐🤐
حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا۔۔۔
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا۔۔۔
مرشد۔
♥♥
اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں
بن تمہارے میں نامکمل ہوں۔۔۔
مرشد۔
♥♥
ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب یہاں فریب ہے.۔
👀🔫
مُجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر۔
مُخاطب میں صرف تُم سے ہوں۔
مرشد۔
♥♥
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں.۔
🤘
یہ لیجئے صاحب
کوڑے کے ڈھیر سے ملا ہے
وہ بچہ جو دو دن کی محبت سے ہوا تھا۔۔۔
عبدالستار ایدھی۔۔۔
اثر اِس کا ہؤا ہے جسم و جاں پر
اگرچہ تھوڑا سا پھِیکا لگا ہے
میسّر آ گئیں خِلوت میں حوریں
ابھی تو ایک ہی ٹیکہ لگا ہے۔
پھک😜🔫
چاۓ ہمارے نصیب کی
کالی ہے جیسے ہو کوئی رقیبِ رُو سیاہ
ذائقہ بھی زہرِ دوچند کرخت کی طرح
خوابیدہ جیسے عاشقِ ناکام کا دماغ
تاثیر سرزنشِ زوجۂ سخت کی طرح
ٹھنڈی ہے سرد شاموں کی ٹھنڈی ہواؤں سی
سڑیل ہے شوہرِ جاں خوش بخت کی طرح
آئی ہے چاۓ بن کے ہمارے نصیب کی
بارش میں جیسے جل تھل ہو کُٹیا غریب کی
👀
پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے ۔
Saaly tharkiyon🔫
وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا ۔۔۔
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری۔۔۔
😜🔫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain