حیرت اس بات کی ہے ،،حصول جسم ،،کے لیے محبت کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے..۔
کچھ مردوں کو ہر اس عورت سے عشق ہو جاتا ہے جو اسے نظر آتی ہے ۔
سالے ٹھرکیوں🔫
ننگے جسم کو ڈھانپنے کےلیے کوئی بھی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کےلیے لوگ اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں.۔
☝
وہ بھی شاپر ڈبل کراتی ہے
جس نے پہنی ہوئی شمیض نہیں۔
☝
پاکستانی بیگمات ہر وقت مرد کی بے وفائی کا رونا روتی ہیں.
لیکن خود کو فِٹ نہیں رکھتی،
شادی کے دو سال بعد ہی عارف لوہار جیسی ہو جاتی ہیں۔
☝
- mita diya gya -