نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جا رہا ہے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے
اک بوسہء رخسار کی تو بات ہے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ہے
کسی مشکل میں کسی بزدل سے
کوئی مشورہ مت کرنا کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کر دے گا
dunia k shor se nikl k mai perr k nichy chla gya
uff ALLAH ye prindy b kitna bolty hen....
KHUDA kry 🤲 UN sab se kbi na bola jae
Jo Jo log tumary samny uncha bolty hen ✔️
مَن پسند عورت اور اپنے مَسلک کے مولوی کی بات
بندے کو کبھی غلط نہیں لگتی
☃️
شادی کی بات کرو تو بچہ ہے ابھی 😎
اور آٹے کی بوری لانی ہو تو کہتے ہیں
اٹھا لائے گا جوان بندہ ہے
🙄🙄
کیا یہ زیادتی نہیں ہے؟
ایک عورت تمہیں چھوڑتے ہوئے شور نہیں مچاتی لیکن تب ضرور شور کرتی جب وہ تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہے لیکن تمہیں اندازہ نہیں ہوتا
واعظ اگر صراط کا___ کرنا تھا تذکرہ
یہ کیوں نہ کہہ دیا کہ محبت کی راہ ہے
دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش ذہنی قید کی بدترین شکلوں میں سے ایک ہے
کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تِرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مکر جائیں گے
ذرا بھی نیند نہ تھی پھر بھی موند لِیں آنکھیں
عجب ہوس تھی کہ وہ ہی خواب پھر دِکھے
تیرے اکتاتے ہوئے لمس سے محسوس ہوا
🌸🌸
اب بچھڑنے کا ترے وقت ہوا چاہتا ہے
میں یوں جوانی میں خوار نہ ہوتا
💦💦💦💦
تم جو بچپن میں مر گئی ہوتی

بدنصیبی کی————— لاکھ قِسمیں ہیں
اُن میں سے ایک ___تُو میرے شہر سے نہیں

عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارہ پھر بھی اس سے زیادہ ہو گا
ابھی بچی ہو رہنے دو کہیں کھو دو گی دل میرا
🌸🌸
تمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
wo Jo Puch leta kesy hen mizaaj
🥂🥂
itna asan sa tha Mera ilaaj
اللہ کا شکر کرو تم ابھی منافق ہو
نہیں تو سر کسی نیزے پہ چڑھ گیا ہوتا
لکھ کے دیتا ہوں تمہیں رد انا کا تعویذ
پھر بھی ضد پہ وہ آڑ جائے تو پیسے واپس
میں نے کاٹا ہے میاں پچیس برس کا چلا
وہ تیرے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس
چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے
سو مجھ مریضِ انا کو شفا مصیبت ہے
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو
پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے
🤨🤨
ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہُوا تو ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain