Damadam.pk
MR.CHaMP's posts | Damadam

MR.CHaMP's posts:

MR.CHaMP
 

دو منٹ بیٹھ، میں بس آئینے تک ہو آؤں
اُس میں اِس وقت مجھے دیکھنے آتا ہے کوئی

MR.CHaMP
 

مُحسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ھُوا نہ جب
سُورج تھا میرے سر پر مگر رات ھو گئی