Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

❣️❣️❣️❣️
M  : ❣️❣️❣️❣️ - 
MRF_619
 

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا ..
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا!!❣️❣️❣️❣️❣️🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹❣️❣️

MRF_619
 

عذاب یہ ہے کہ. تکمیل داستان کے ❣️❣️❣️❣️❣️❣️لیے
جو حرف بس میں نہیں،. وہی ضروری ٹھہرا

MRF_619
 

سنو تم جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے💞💞
"یہ جان لو _____یہ مان لو..!! 😘❤️😻😻
#xee🙈🙈

MRF_619
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
❣️❣️❣️❣️

MRF_619
 

ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ😍
ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ مجھے💕
🔥

MRF_619
 

یاد آتی رہی دل دکھاتی رہی ، اپنے من کو منانا نا آیا ہمیں
تو نہ آے تو کیا ، بھول جائے تو کیا ، پیار کرکے بھلانا نہ آیا ہمیں
😢😢😢😢

Barosa sirf rub phar
M  : Barosa sirf rub phar - 
MRF_619
 

Naye Saal Me Aap Se Rahe Door Problem,
Poory Hon Aapke Saary Aim,
Mile Aap Ko Aapki Lover Ka Prem,
Sada Badhti Rahy Aap Ki Fame.
Happy New Year Wishes For family..!

MRF_619
 

بہت چھالے تھے اُسکے پیروں میں 💯
کمبخت محبت کے اصولوں پہ چلا ہوگا 🙄
#Dear007

MRF_619
 

کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے __ !!
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے ___!!
میری فرصتین میرے مشغلے ___ !!
سبھی اپنے نام کیا کرے ___ !!
کوئی بات ہو کسی شام کی ___!!
کوئی ذکر ہو کسی رات کا ___ !!
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی ___ !!
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے ___ !!
جو میں کہوں چلو اس نگر ___ !!
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو ___ !!
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف ____!!
اور مجھ کو پاگل کہا کرے ________
🌹🌹💞💞💞💞🌹🌹. Aslam u Alikum kush rho hamesha hamesha good night.❣️

MRF_619
 

میری صرف تم سے ہی بنتی تھی🍁💯
ارے پاگل تم ہی نہ بن سکے میرے..۔🍁

Sorry 😍😍😍🤗
M  : Sorry 😍😍😍🤗 - 
MRF_619
 

تُو مَیں ہُوا ، مَیں تُو ہُوا ، تُو تَن ہُوا ، مَیں جاں ہُوا۔
❤️❤️❤️❣️
اب کون ہے جو یہ کہے ، تُو اَور ہے ، مَیں اَور ہُوں✌❤️❤️❤️

MRF_619
 

💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕
💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕
💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕
💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕
💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕
💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕
💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕
💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
💞تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💕
💞لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے💕
❤️❣️❣️❣️🌹🌹

MRF_619
 

ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا دل چور🌹❣️🌹,❣️❣️❣️❣️
❣️❣️❣️وہ تمھارا مسکرانا جو ہمیں لے ڈوبا۔۔۔💖

Free advise 👌
M  : Free advise 👌 - 
Urdu poetry
M  : Urdu poetry ❣️💔❤️ - 
MRF_619
 

سنو اس شہرِ محبت میں اک گمنام بھی ہے
ہاں مگر پیارے تیرے نام اک پیغام بھی ہے
تم کرتے ہو سوال ہماری مسکراہٹ پے اکثر سنو
اس مسکراتے دن کے بعد اک اُداس شام بھی ہے
ہاں یہ سچ ہے کہ تو شاید میرے دل میں اُتر جائے
بس نشہ رہتا ہے تیری آنکھوں کا پاس جام بھی ہے
ہاں شایدلفظوں تک ہو دیوانہ پن میرا
اس شہرِ محبت سے دور اُداس نگری میں قیام بھی ہے
اس شہرِ محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️❣️😢🌹🌹🌹

MRF_619
 

اس سے کہنا
خیال کیسا
گئی رتوں کا ملال کیسا
گئے دنوں کا حساب کیسا
محبت مقدر کی محتاج ہوتی ہے
دل کے ٹوٹے تارو کا زوال کیسا
اس سے کہنا
مل کے بچھڑنا یا بچھڑ کے مل جانا
کھیل ہیں نصیبوں کے
ہار جیت کا اب سوال کیسا
جان جاتی تھی تیرے جانے سے
نہ آنا بڑا گراں گزرتا تھا
پل پل بکھرتا تھا
اب تیرا آنا اور جانا
سب اب ماضی ہوا
سو.........
اب دکھوں کا حساب کیسا
محبتوں کا ملال کیسا
اب میرا خیال کیسا❣️❣️❣️❣️