سنو جاناں تم سے محبت ہے میں عاشق ہوں تیری ذات کا تیرا حسن خلق میرا عشق ہے مجھے ملنے کی آس دے بجھا میری پیاس دے ملیں بھی تو کیسے جاناں تو آسمان کا چاند اور میں زمین کا چکور
کبھی جب ہم نہیں ہونگے...... ہمارا مان رکھ لینا دعاؤں کی حدوں میں تم........ کہیں بھی نام رکھ لینا......... تمھاری مسکراہٹ ہے............ ہماری زندگی جاناں ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں......... کہیں بےنام رکھ لینا..
عین عشق ، شین عشق ، قاف عشق کوچہ جاناں کا طواف عشق گر منزل عین ، شین ، قاف پہ ہو اک پَل کا رُکنا ، اعتکاف عشق غالب جیسوں کو نکمَا کر دیا ہے میم کو کر دے معاف عشق حد سے بڑھ کے بن جاتا ہے پھر رے واؤ اور گاف عشق کوئی سُولی چڑھا ، کوئی ڈوب گیا میم تے بگھار ، لاف عشق کیونکر حد بتائیں کہ ہے قاف تابع قاف عشق دل کا مقصد کیا ہو گا کہہ دو صاف صاف ، عشق۔!!