تیری اک ادا نے کر دیا میرے ہم نشیں اسیر تیرا
ہم عمر بھر نہ نکل سکے تیرا سحر ایسا کمال تھا..
🍁ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گئ
جب وہ آئے گا روبرو توبہ🍁🍁
🍁🍁چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ🍁🍁
نہ جانے وفا کی کون سی منزل چھوڑا تھا اس نے
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے 💔💔💔
سنو جاناں محبت تم سے کرکے🍁🍁
محبت تم پے ختم کر دیں گے پھر۔❤
مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
*کر کے وعدہ مکر گیا آخر۔۔🔥*
*تو بھی دل سے اُتر گیا آخر۔۔🥀*
*طافی____!!*🍂

زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی...!! ✨
ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا.!! ✨
ایک خلقت تھی مجاور اسکی
میں کہاں اسکی زیارت کرتا
دل اندھیروں میں اٹا تھا ماہی
کون روشن یہ عمارت کرتا
محسن نقوی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جن کا آپ سے دل بهر جتا ہے نہ
ان کا آپ سے بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
💔😢💔
دل تو کرتاہے ہر شعرمیں تیرا نام لکھو۔۔۔۔
❤❤❤️❤
مگر پھر یاد آتا ہےمیرا معصوم سا صنم بدنام نہ ہوجائے۔۔۔
مہمانوں کو گرین ٹی پلانے کے فوائد
-بندہ امیر لگتا ہے 😎
دودھ کا خرچہ بچ جاتا ہے 😋
بسکٹ نہیں دینے پڑتے 😯
دوبارہ نہیں مانگتے 😛
ہو سکتا ہے دوبارہ آئین بھی نہ 😂😂😂
🎗✨|°°تُو معجزے سکوت کےہم کو بھی عطا کر°°|✨🎗
🎗✨|°°ہم حالِ دل سنائیں ، مگر گفتگو نہ ہو..!!°°|✨🎗
جو مانگوں ___دے دیا کر اے_______ زندگی
کبھی تو میر ی💓 ماں💓 جیسی بن کے دکھا😢😢😢
🎗💔|°°ہم نے سمجھا آزمائش ہے بچھڑنا مگر°°°°|💔🎗
🎗💔|°وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا ہماری بربادی کے|💔🎗
|°°آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم°°|
|°°وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم...!°°|
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو..💕
لو صاحب ہم نے نکال دی وہ آنکھیں
جو سالوں سے تمہاری منتظر تھیں..💔💔
مُجھے تُم ............... عام رھنے دو
یونہی................... بے نام رھنے دو
ضرورت ھی نہیں.................کوئی
مُجھــــے............ ماھتاب کہنے کی
سُہانا خواب.................... کہنے کی
کہ تھل میں............... آب کہنے کی
مُجھــــے ................. مغرور کر دیں گی
خُودی سے...................... چُور کر دیں گی
تُجھی سے....................... دُور کر دیں گی
تمہاری...............................شاعری، غزلیں
مُجھــــے ................... مجبور کردیں گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain