Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

|°°آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم°°|
|°°وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم...!°°|

MRF_619
 

🍃|°°°°°رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے°°°°°|🍃🍃
🍃🍃|°°°الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر| 🍃🍃

MRF_619
 

✨|°°°°جان بوجھ کر سمجھو کہ میں نے بھلا دیا°°°°|✨
✨|°°°°°°°ہر وہ قصہ جو دل کو بہلانے والا تھا°°°°°°|✨

MRF_619
 

اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا
😭

MRF_619
 

دل والے جل گئے شوق سے 🔥🔥
ہائے جب آگ لگائی عشق نے💯✌

MRF_619
 

غم بھی پیتے ہیں چاءے بھی پیتے ہیں
فہد آج بھی کچھ لوگ تیرے جیسا جیتے ہیں

MRF_619
 

دل بڑا سخت تھا ہر سنگِ بلا جھیل گیا
ورنہ ہم شدت احساس سے ٹوٹے ہوتے
ہم نے ہنس ہنس کے بھرم اہل وفا کا رکھا
ہم بھی رو دیتے اگر عشق میں جھوٹے ہوتے

MRF_619
 

خم ہے سرِ انسان تو حرم میں کچھ ہے
لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے
بے وجہ کسی پر نہیں مرتا کوئی
ہم پر کوئی مرتا ہے تو ہم میں کچھ ہے

MRF_619
 

پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔

MRF_619
 

دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے
دل نہ ملے تو ھاتھ بھی نہ ملایا کیجئے

MRF_619
 

پھر اپنا ھی ہاتو سہ اوساه روسوہ کیا ۔۔💔😢
محبت مہ کبھی کبھی ہار بھی لکھی ہوتی ہے ۔۔۔۔💞💔

MRF_619
 

آج ابھی لکھی اک تازہ غزل آپ کی نظر
آج طبعیت کچھ کچھ خراب سی ہے
جب سے ہوئی بات بڑی بے تاب سی ہے
دل کو کچھ سکون و قرار نہیں مل رہا ہے
اس سے کہیں دل کا کوئی رشتہ بن رہا ہے
وہ اتنی آسانی سے کبھی میرا ہو سکتا ہے
جو ابھی ابھی میرے اک سپنے جیسا ہے
اسکی باتوں میں رب نے خوشبو رکھی ہے
شہزاد اسکی خوشبو میں نے سما رکھی ہے

MRF_619
 

درد کا اس لیے احساس نہیں تجھ کو🍁🍁
تو نے دیکھا نہیں عالم غم تنہائی کا🍁🍁

MRF_619
 

تمہارے تلخ رویے سے جاناں .. ❤
دل دھڑکتا کم ہے دکھتا زیادہ ہے .. 🌸

MRF_619
 

ڈھلتا سورج،، شام کا منظر،، ندی کنارے،،🖤
ہاۓ وہ دکھ ،، ہاۓ وہ یادیں ،، ہاۓ خسارے🤞🏻

MRF_619
 

آج نصیب نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ بول کیا چاہیے
تیرا نام کیا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش ہو گیا۔

MRF_619
 

جو خیال آیا تمہاری یاد میں ڈھلتا رہا
دل چراغ شام بن کر صبح تک جلتا رہا 💔...Dear 😍 77

MRF_619
 

راح حیات کی تلخیاں پیتے پیتے💔💔
اب تو بہت کڑوے ہو گئے ہم💯💯💯

MRF_619
 

اے گُلِ فقر کی مہک ، روحِ فقیر میں دہک
اور صدا لگائے جا ، یار نہیں تو کچھ نہیں !

MRF_619
 

شی:مجھے الگ طریقے سے پرپوز کرو
😍😍😍
می:آل تو جلال تو
آج کے بعد میرا مال تو
😁😁😁