2محرم مولا حسین علیہ السلام کربلا میں پہنچے وہاں سے مولا حسین ع نے زمین خریدی تو بنی اسد قبیلے سے لی تھی وہ زمین 60 ہزار درہم کی خریدی جو اپنے بیٹے علی اکبر علیہ السلام کے نام کی جس کو آج بھی جاگیر علی اکبر کے نام سے جانا جاتا ہے دو محرم مولا عباس علیہ السلام نے درود پڑھ کر جو خیمے لگاے تھے شمر نے مولا حسین علیہ السلام کو شہید کر کے سید زادیوں کے خیمے جلاے لعنت بر دشمن محمد آل محمد علیہ سلام طوفان غم کا دنیا میں چھا گیا ہے حسین بہنیں لے کر کربلا میں آ گیا ہے 😢😭