تازہ غزل آپ احباب کی نظر مجھے غیر کے گلوں سے کیا گلہ ہے جب اپنا ہی غیروں سے جا ملا ہے رب سے مانگی ہوئی دعاؤں کا صلہ ہے تو مجھے رب کی عطاؤں سے جو ملا ہے میرے پیار کے جذبات کو سنگسار ہونا پڑا ہے اپنی اوقات سے بڑ کر تجھے چاہنے کی سزا ہے تیرے پیار کی ضیاوں میں مگن جب سے ہوا ہوں شہزاد کو تیرے پیار کی ضیاء سے بہت کچھ ملا ہے شہزاد احمد حیدری 2020 07 19
🌷 شام ڈھلے ۔دل جلے🌷 💗یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے💞 💗ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے💞 💗ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے💞 💗ھر حال میں چلنا پڑتا ھے💞 💗ھر دل کو سمجھنےکی خاطر💞 💗بس خود سے لڑنا پڑتا ھے💞 💗کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے💞 💗کبھی چھپ کے رونا پڑتا ھے 💞 💗پھولوں پر نیند نھیں آتی💞 💗کانٹوں پر سونا پڑتا ھے💞 💗کبھی مر کے جینا پڑتا ھے💞 💗کبھی جی کر مرنا پڑتا ھے💞 💗پھر خوشیاں لوٹ کر آیئں گی💞 💗اس آس پہ جینا پڑتا ھے
🌷 شام ڈھلے ۔دل جلے🌷 اس نے پیار کا کھیل بھی نفرت سے کھیلا ہر بار وہ ظالم میری حسرت سے کھیلا میرے جان و دل پہ سارا حق تھا اسے دکھ اتنا ہے کے وہ میری محبّت سے کھیلا دل توڑا تو بکھرنے بھی نا دیا اس نے میرے دل کے ساتھ کتنی الفت سے کھیلا کیسے اس کے ہاتھوں سے ہم برباد نا ہوتے پہلی بار کوئی زندگی میں اتنی محبّت سے کھیلا
_*سنہرے الفاظ*_ 💫 چیزیں پرانی ہو جاٸیں تو نٸ خریدی جا سکتی ہیں اور پہلے سے بہت اچھی بھی مل جاتی ہیں لیکن رشتے پرانے ہونے لگیں تو انہیں محبت اور اعتبار سے چمکاناچاہیٸےکیونکہ جب دھاگے میں گرہ آجاتی ہے تو مالہ پروٸی نہیں جا سکتی اس لیے رشتوں کو ٹوٹنے سے بچا لینا چاہیی انا ہو یابغض رشتوں میں پیدا نہ ہونے دیں اب رشتہ چاہے محبت کا ہو احساس کا ہو یا دوستی کا۔۔