کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ، یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق، motivational ڈائیلاگ، یہ سب صرف دکھاوا ہے ، سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے کوئی باقی لوگوں سے ، اور کوئی اپنی زندگی سے، لیکن اب تو زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں ، اور یہ بھی اب بہت مشکل لگ رہا ہے..!!!🖤
میں لہجوں کو محسوس کر لیتی ہوں ۔مجھے خاموشیاں سمجھا دیتی ہیں۔یہ بات سچ ہے مجھے کہنا نہیں آتا ۔میری باتیں صرف آنسوؤں میں اٹک جاتی ہیں۔میں ہر وہ بات محسوس کرتی ہوں ۔جو لہجوں میں چپھے زہر آلود تیروں سے بھر پور ہوتی ہے۔💔😊
نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے____ مگر پھولوں سے ڈرتی ہوں!!🙂 چبھن جو دے جائیں دل کو___ میں اُن باتوں سے ڈرتی ہوں!!💯 انا کی میں نہیں قائل_____ مُحبّت ہے مُجھے سب سے______!!👌 جو دل میں بغض رکھتے ہوں______ میں اُن اپنوں سے ڈرتی ہوں!!🍁 مُجھے تو_______ نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں!!🌚 دِکھائیں خواب جو جھوٹے______ میں اُن نیندوں سے ڈرتی ہوں🎭 مُجھے احساس ہے سب کا_______ میں سب کے کام آتی ہوں!!😍 مگر جو کینہ رکھتے ہیں_____ میں اُن رشتوں سے ڈرتی ہوں_😔 میں بندی ہُوں خُدا کی______ اور خُدا کا خوف ہے مُجھ کو_🦋 جو ڈرتے ہی نہیں رب سے______ میں اُن بندوں سے ڈرتی ہوں!! 🔥
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ، یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق، motivational ڈائیلاگ، یہ سب صرف دکھاوا ہے ، سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے کوئی باقی لوگوں سے ، اور کوئی اپنی زندگی سے، لیکن اب تو زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں ، اور یہ بھی اب بہت مشکل لگ رہا ہے🌚♥
پتا نہیں میں اتنی مضبوط کیسے ہوگئی؟ رنگ برنگے چوزوں کی موت پر ہفتوں سو گوار رہنے والی، من پسند کپڑوں کے نہ ملنے پر رونے والی کیسے ایک پتھر کی مورت بن گئی؟ من پسند انسان کے چھن جانے پر میں روئی نہیں ۔ میں جو کہتی تھی۔ مجھے دلوں سے محبت کے اٹھ جانے سے خوف آتا ہے اپنی محبت کے بچھڑ جانے کے بعد جی رہی ہوں💔
جب وہ دنیا کو اپنی آنکھوں کے ایک تاثر سے جھٹک کر آگے چل پڑتا ہے قسم سے شہزادہ لگتا ہے____♥️ وہ آگے چلتا ہے اور دنیا کو پیچھے رکھتا ہے ذرا ذرا سی بات پر غصہ چہرے پر سجا لیتا ہے مگر قسم سے شہزادہ لگتا ہے ____💙 گہری آنکھوں سے نہ جانے کیسے دیکھتا ہے مگر اندر تک پڑھ لیتا ہے ویسے تو ذرا لاتعلق سا رہتا ہے بات بات پر منہ بنا لیتا ہے مگر قسم سے شہزادہ لگتا ہے ____💜 ساری باتیں ایک طرف جب وہ عزت سے بات کرتا ہے شہزادہ لگتا ہے ____💚 ویسے تو رج کے کھڑوس ہے مگر کبھی جو ہنس پڑے تو قسم سے شہزادہ لگتا ہے ____😊💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain