وحشت تو یہ ہے ہم خود سے بھی تنگ ہیں، اور تم سمجھ رہے ہو کہ ہم خوش ہیں، زمانے کو دکھا رہے ہیں جبکہ رب جانتا ہے کس اذیت میں ہیں_"💔🙂
”ذات کا دکھ جانتے ہیں۔۔۔!!
”جب کوئی ہماری آنکھوں کی نمی کے پیچھےچھپے دکھ کو سمجھ نہ پائے،یا پھر سمجھتے ہوۓ انجان بن جاے ،تب ہم اپنی ذات میں بکھر جاتے ہیں ،ہماری ذات دھواں بن کر ہوا میں تحلیل میں ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔ پتہ ہے ایسے انسان بہت اکیلے رہ جاتے ہیں، سب کے آس پاس ہوتے ہوئے بھی کہیں بہت دور ہوتے ہیں۔۔۔
”انسان کی ذات میں کہیں نہ کہیں اندھیرا ہوتا ہے ہم چاہ کر بھی اس اندھیرےکو ختم نہیں کر پاتے ،آہستہ آہستہ وہ اندھیرا ہماری پوری ذات کو نگل جاتا ہے اور پھر ہماری آنکھیں زندہ ہوتے ہوئے بھی مر جاتی ہیں۔۔۔پھر ہمیں فرق نہیں پڑتا سامنے کیا ہورہا ہے۔۔۔💔
محبت کوئی سودے بازی نہیں ' کہ اگر ایک جگہ سے گھاٹا ہو رہا ہو تو بندہ دوسری طرف سودا کرلے___''
محبت ملے نہ ملے___ واحدانیت شرط ہے❤️
سب سے زیادہ غصہ تب آتا ہے
جب کوئی خود غلط ہوکر بھی ہمیں غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے🌚
تم نے دیکھا ہے کبھی,
بددعاؤں کے زیر اثر لڑکی کو!!
وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب
کبھی تعبیر نہیں پاتے__
وہ جس کے خیال, جس کی سوچیں
کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتے۔۔۔
وہ جس کے چہرے پہ آنے والی مسکان کی عمر
بہت مختصر ہوتی ہے,
وہ جس کی آنکھیں
مسکان کے ساتھ ہی چھلکنے کو بیتاب رہتی ہیں۔۔۔
جس کی زندگی میں خوشیاں
زیادہ دیر نہیں ٹھہرتیں_
وہ جس کی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ
اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں۔۔۔
کیا دیکھا تم نے!!!
دیکھا ایسی لڑکی کو!!
اگر نہیں تو دیکھو مجھے___💔
ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں... ♥️
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 💞
آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو🌚♥
یہاں کچھ بھی ویسا نہیں ملتا جیسا سوچا گیا ہو.....ذرا سی غلطی پر بھی قدموں میں گر کر معافی مانگنے کو بولا جاتا ہے اور آپ کے اپنے ماں باپ بھی کبھی کبھی اپنے نہیں رہتے ایک سچ بولنے پر ایسی سزا سنائی جاتے ہیں جو شاید کسی کو گناہ کرنے پر بھی نہیں دی جاتے.....یہ دنیا رہنے کے لیے ایک پرفیکٹ جگہ ہے ہی نہیں ...یہاں تو بس کمپرو مائز ہی کرنا پڑتا ہے.... پرفیکٹ زندگی چاہئیے تو یہاں اچھے کام کریں تا کے جنّت کے حقدار بن کر پرفیکشن دیکھ سکیں ❤😌
کبھی کبھی انسان لکھنا، بولنا چھوڑ دیتا ہے جب اُسے ڈر سا لگنے لگے کہ سامنے والے کے سامنے اب وہ ایک کھلی کتاب بننے جا رہا ہے🌚♥
جو لوگ_🖤✨
زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے
کہتے ہیں کہ اپنی جگہ نہیـــــں چھوڑنی چائیے مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیـــــں کرتے کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے
♡مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے🥀❤️
جس سے آپ کو بے بےپناہ محبت ہو اور وہی بندہ مسلسل آپ کی تزلیل کررہا ہو تو ایک وقت آتا ہے جب ہمارے جذبات سختی اختیار کر لیتے ہیں اور کہیں نہ کہیں محبت دب جاتی ہے پھر آپ کو اس کی دی ہوئی تکلیف یا دکھ محسوس نہیں ہوتا سب بے معنی سالگتا ہے اس سے نفرت تو نہیں ہوتی پر محبت خاموش ضرور ہوجاتی ہے پھر اسے کھونے کا ڈر بھی ختم ہوجاتا ہے_🥀🌚
" وہ پُوچھتا ہے کہ!!
تُم اتنا بدل کِیوں گئی!؟ میرا بھی یہی سوال ہے ، کمال ہے!💔🌝
کِسی کی زندگی سے نکل جانا چلو آسان کہہ لو مگر اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پُر ہوتے دیکھنا بُہت اذیت ناک ہوتا ہے 🙂🖤"
میرے دل میں اب ہر خواہش دم توڑچکی ہے سوئے اس کے کہ میں اپنے رب کے سامنے روبرو ہوکر اس
سے ڈھیر باتیں کروں اس کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دو اور وہ کہے میرے بندے اب تم وہاں ہو جہاں کوئی چیز، فانی نہیں❤
شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی
یہ چراغ بجھ رہے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے🌚♥

جو آنکھیں ایک بار کسی کی بے حسی دیکھ لیں پھر چاہے ان میں آپ ساری عمر کتنے ہی رنگ کیوں نہ بھرتے رہیں یہ بےرنگ ہی رہتی ہیں۔۔۔!!💔
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ممکن ہو
اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا ہے🖤🥀
یہ اور بات ہے کہ تیرے بن بڑی اداسی ہے
مگر اے شخص اب تیرا انتظار بھی نہیں,🙃
میں انتہائی درجے کی possessive تھی کوئی میری چیز کو میری اجازت ک بغیر ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا تھا لینا تو دور کی بات تھی۔ مجھے کوئی بھی چیز شیئر کرتے ہوتے موت پڑتی تھی جو چیز مجھے شیئر کرنی پڑتی وہ میں چھوڑ دیتی تھی اُسی کے لیے کہ لے تو ہی رکھ لے ۔۔۔۔جب اُسے نے میرے پیار میں کسی اور شریک کیا تو پتہ چلا کہ اللہ شرک کرنے والوں کو معاف کیوں نہیں کرتا۔۔۔۔ہاں اسے کھو دینے ک بعد مجھے کسی اور چیز سے کوئی غرض ہی نہیں رہی۔ہاں میں نے اسکو کھو دیا تھا جو میرا تھا ہی نہیں! شاہد وہ کسی اور کا تھا۔۔۔بس اتنا سا بدل گئی ہوں میں اب میں کسی چیز کی تمنا ہی نہیں کرتی ۔۔ میں نے یہ بات سیکھ لی ہے کہ کسی کو اپنا کہہ لینے سے کوئی اپنا نہیں ہوجاتا🖤🙃
میرا اپنے سوا اب کسی سے رابطہ نہیں🌚♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain