Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،😓✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...😔.j1

MS_LOVELY
 

کبھی کبھی زندگی بے وجہ بے رنگ سی لگنے لگتی ہے، جسے آپ بلاوجہ اُداسی بھی کہہ سکتے ہیں، اور یہ ایسی صورتِ حال ہوتی کہ ہمارے چہرے پر صاف نظر آتی ہے، ہمارے اردگرد ہمارے کچھ قریبی لوگ اسکی وجہ جاننے کی بھی کوشش کرتے ہیں ، پوچھتے بھی ہیں مگر ہم خود اسکی وجہ نہیں جانتے۔
میں ویسے تو تمہیں اب مِس نہیں کرتی مگر، میں اپنی اُس ہر بے سبب اُداسی کو تُم سے منسُوب کرتی ہوں۔..💔

MS_LOVELY
 

مجھے معلوم تھا وہ لاحاصل ہے میرے لیے🙃
اسے معلوم تھا مجھے عشق ہوا ہے اس سے🥀

MS_LOVELY
 

مــجھ پــــر جــچتے ہیـــں... سبــھی رنــگ اداســـی کــے 🖤🙂

MS_LOVELY
 

حرفِ تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ🖤🥀
جس کا درد اسکا درد'باقی سب تماشاٸی💔

MS_LOVELY
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟ کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟🌚♥

MS_LOVELY
 

انا کا مصلہ درپیش ہے ورنہ ہر پل
اسے میری اور مجھے اس کی کمی
محسوس ہوتی ہے۔،💔🙃

MS_LOVELY
 

کسی کا انتظار اگر لمبا ہو جاۓ..!!
تو وہ انتظار نہیں رہتا روگ بن جاتا ہے!🖤

MS_LOVELY
 

الـلّٰـه بس آزمـاتـا ہے کـہ ٹوٹنـے والا اپنـے ظـرف کی کـن وُسعتـوں پـہ جـا کے کـتنا صَبـر کرتا ہے__❤

MS_LOVELY
 

آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں❤

MS_LOVELY
 

سسکیوں کے اس پار جو جہاں ہے
وہاں صرف میں اور میرا خدا ہے❤

MS_LOVELY
 

شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کی قائل نہیں ہوں"🙂
جو عزت کرتا ہے اُسی کی عزت کرتی ہوں🌚♥

MS_LOVELY
 

وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے آپ مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں۔۔!!

MS_LOVELY
 

کیا کہا۔۔۔؟؟گلے ہیں مجھ سے
برحق ہیں ، مجھے بھی انتہا کے ہیں🌚💔

MS_LOVELY
 

-نہیں جانتی میں رواجِ دُنیا بس اتنا کہونگی،
وفا صرف نام ہے اور بےوفائی سرِعام ہے !!- 🥀🖤

MS_LOVELY
 

اس نےپوچھا،
"سفر زیادہ اہم ہے یا منزل ؟"
میں نے جواب دیا ،
"ساتھ"

MS_LOVELY
 

روزانـــہ اِس دٌنیا سـے لوگوں کا رخصت ہوتــے رہـنا -
زِنـدہ رہنــے والوں کـے لئــے بــہت بـڑی نصیحت ھـــے •✌🌚

MS_LOVELY
 

الحمدللہ 😌
یہ ٹینشن، ڈپریشن، یہ تنہائیاں
سب کچھ صحیح جا رہا ہوتا ہے🙂
پھر کچھ خوشیاں بیچ میں آکر سب خراب کر دیتی ہیں. 😒😞

MS_LOVELY
 

اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بناتی ہے🥀
کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں
بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں۔ 🔥💯

MS_LOVELY
 

یا اللہ پاک! جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما۔ کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں❤️🙂