Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

خود کو بھی محسوس کیا کریں.l5 رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں🔥🌚

MS_LOVELY
 

کتنا عجیب ہوتا ہے جب کسی کے ہر عیب ہر برائی سے واقیب ہوتے ہوئے بھی اک عرصہ طویل تک
اسی ہی چاہنا اسی کی خواہش کرنا_____
اور پھر اس سے بھی زیادہ عجیب تب ہوتا ہے جب اس شخص کے ہاتھوں آپکی انا کا بار بار قتل ہو،💔

MS_LOVELY
 

خیالوں میں بھٹک جانا تیری یادوں میں کھو جانا🔥
بہت مہنگا پڑا ہمیں ______ فقط اک تیرا ہو جانا!💔

MS_LOVELY
 

وہ مجھے چاہتا نہیں پھر کیوں..؟
چاہتا ہے کہ اس کو چاہوں میں.🌚

MS_LOVELY
 

موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی...
ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں🌝

MS_LOVELY
 

ہم کو تو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا،🌚♥

MS_LOVELY
 


-" پتہ ہے....!!!!!
مجھے خاموشی پسند ہے لیکن کبھی کبھی بہت باتیں کرنے کا دل کرتا ہے اور جب بھی میرا دل کرتا ہے کہ میں بہت ساری باتیں کروں کوئی مجھے سنے، مجھے بات کرنی ہے، تو کوئی نہیں ہوتا میرے پاس" 🙃
میں پھر خود سے باتیں كرتى ہوں لوگ کہتے ہیں خود سے باتیں کرنے والے پاگل ہوتے ہیں، میں پاگل نہیں ہوں بس جب کوئی نہیں ہوتا مجھ سے بات کرنے والا میں خود سے کر لیتى ہوں اور خود سے باتیں کرتے کرتے میرا دل کرتا ہے
میں لکھوں کیوں کہ مجھے لکھنا اچھا لگتا ہے میں اپنے دل کی باتیں خود کو لکھ کر بتاؤں کوئی سنے نہ سنے مسلہ نہیں_" 😊💔

MS_LOVELY
 

میری ہنسی کو معمولی مت سمجھو..
کئ غم جوڑ کر ایک قہقہ بناتی ہوں.🌚♥

MS_LOVELY
 

بات صرف احساس کی ہے
کسی کو دو پل میں ہو جاتا ہے
کسی کو صدیوں بعد بھی نہیں ہوتا!💔

MS_LOVELY
 

ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلام... ♥️
وہ اسلئے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے. 🙂

MS_LOVELY
 

کسی بےقدرے شخص سے کی جانے والی، مخلص محبت آپ کو
سارے زندگی کیلئے ذہنی مریض بنانے کو کافی ہوتی ہے۔💔

MS_LOVELY
 

چھوڑ دینے میں اور چُھوٹ جانے میں بہت فرق ہوتا ہے-
چھوڑ دینے والے پلٹ کر نہیں دیکھتے، وہ نئی راہوں کے مسافر بن کر نئی منزل کی کھوج میں چل پڑتے ہیں لیکن چُھوٹ جانے والے انہیں راستوں کا طواف کرتے رہتے ہیں- انہیں راہوں کی خاک چھانتے ہوئے زندگی بسر کر دیتے ہیں اس امید کے دیپ جلائے کہ کہیں تو ملے، کبھی تو ملے، کوئی تو ایسا معجزہ ہو جائے کہ چھوٹ جانے والے پھر سے ہمارے ہمراہ، ہمسفر بن جائیں__🙂

MS_LOVELY
 

ہم نے بھی ایک ایسے شخص کو چاہا🌚 جس کو بھولنا ہمارے بس میں نہیں💔اور پانا ہماری قسمت میں نہیں♥🔥.g5

MS_LOVELY
 

اور پتا ہے ...
کچھ "دکھ" بڑے لاڈلے ہوتے ہیں
جیتے جی آپ کی جان ہی نہیں چھوڑتے🌚

MS_LOVELY
 

حیرت ہوتی ہے مجھے ان لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ہیں
تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا
کیا درد کا بھی موازنہ ہوتا ہے ___؟؟ کیا درد کا پیمانہ ہوتا ہے؟؟
ہر کسی کے لیے اس کا دکھ شدید ہوتا ہے
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ہم کون ہوتے ہیںٍ؟؟
یہ کہہ کر کہ تمہارا دکھ تو کچھ بھی نہیں
کیا درد کا بھی competition ہوتا ہے ___؟؟💔

MS_LOVELY
 

ہم وہ بے درد ہیں"🙃🔥
خواب گنوا کر بھی جنہیں نیند آ جاتی ہے"
سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نہیں ہوتا"
ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں"💔
ٹوٹ ٹوٹ کر رونے کی کوشش میں جو
بات بے بات مسکراتے ہیں"
شام سے پہلے مر جانے کی خواہش میں
جیتے ہیں اور
جیتے چلے جاتے ہیں🌚♥

MS_LOVELY
 

تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو
خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتے؟🔥🌚

MS_LOVELY
 

محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہوں نہ ہو لیکن
ایک بات ضرور ہوتی ہے، بے ادب نہیں ہوتے،
پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے جتنا بھی
دل دکھاؤ بددعا نہیں دیتے_❤️🙃

MS_LOVELY
 

اور پھر ایک وقت آتا ہے جب دل سے
ہر خواہش ختم ہوجاتی ہے
اور دل چاہتا ہے کہ بس وہی ہو
جو خدا چاہتا ہے❤

MS_LOVELY
 

مرشد اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں
مگر سکون سے دن گٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں🌚