Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتی ہوں💔

MS_LOVELY
 

-" باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی خود کو پڑنے والے اداسی کے نہ ختم ہونے والے ان طویل دوروں سے مجھے بہت خوف آتا ہے🌚

MS_LOVELY
 

ہر شخص نے پرکھا ہے کچھ ایسے💔 سارے امتحان ہم پہ فرض ہو جیسے🌚

MS_LOVELY
 

کتنا مشکل ہوتا ہے نہ.a1 ہر درد کو اندر ہی اندر سہنا خاموش رہنا اور ہنس ہنس کر سب سے کہنا میں ٹھیک ہوں🌚♥.g5

MS_LOVELY
 

سیانے کہہ گئے ہیں مخلصی حسن تعلق ہے❤
جہاں رشتے نبھانے ہوں وہاں پرکھا نہیں کرتے🌚

MS_LOVELY
 

جب مجھے لگتا ہے میں کسی پر بوجھ بن رہی ہوں تو خاموشی سے خود کو الگ کرلیتی ہوں میں کیوں اپنی ذات سے کسی کو تکلیف دوں کیوں کوٸ مجھسے رشتہ زبردستی نبھاۓ۔
ویسے بھی جن سے ہم محبت کرتے ہیں تو انہیں تکليف تو ہرگز نہیں دینگے نہ اسلیے بوجھ بننے سے بہتر ہے اس شخص کو خوش رہنے دیا جاۓ اور اپنی ذات کو سمیٹ کر رب العزت کے حوالے کردیا جاۓ کیونکہ ہمارا رب ہم سے کبھی بیزار نہیں ہوتا 😇🔥

MS_LOVELY
 

جانتی ہوں محبتیں لاحاصل بھی ہوتی ہیں
پھر بھی تمہیں چاہتی ہوں چاہنے والوں کی طرح نبھانے والوں کی طرح_❤️🙂

MS_LOVELY
 

*ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں*
*اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے...!🌝

MS_LOVELY
 

بہت جدا ہے اورو سے میرے درد کی كیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں💔🙃

MS_LOVELY
 

جو جیسا ہے اس کو ویسے ہی اپنا لو🌝 بدلنا چاہو گے تو,کھو دو گے🔥.g5

MS_LOVELY
 

پرانی یادیں واحد وہ ازیت ہے جو انسان روزانہ کھول کے خود اپنے زخموں کو تازہ کرتا ہے💔

MS_LOVELY
 

تمہارا تصور میرے لیے
بانسری کی دھن جیسا ہی پسندیدہ
اور خوبصورت ہے
سحر پھونکنے والا
کئی دیر محو رکھنے والا اور
دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا
حسین مگر دلسوز...!!🖤

MS_LOVELY
 

مگر وقت ہم پہ نہ تھا مہرباں🌚.g5

MS_LOVELY
 

جو آزمائش لگ رہی ہے وہ اللّه کی حفاظت بھی تو ہوسکتے ہے
"یہ تکلیفیں، یہ آنسو، یہ تڑپ تمہارے.
تمہیں خود کے قریب کرنے کی اللّه کی تركیب بھی تو ہوسکتے ہے۔!!❤️

MS_LOVELY
 

آپ کیا سجھتے تھے ڈوب جاٸیں گے ھم...!!!
بن خدا کے سمجھ لیا تھا کیا🌚

MS_LOVELY
 

یقین دلوانے کی نوبت آجائے
تو سمجھ جائیں کہ فقط اب تعلق رہ گیا ہے💔🌝

MS_LOVELY
 

زندگی ہونٹوں پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے🌚.g5

MS_LOVELY
 

ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ھی ﻧﮩﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﭘﮧ ﻣَﺮﮨﻢ ﮐﯽ جلن
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺩُﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺩُکھ🌚

MS_LOVELY
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے💔

MS_LOVELY
 

ظلم یہ ہے وہ ہماری مخلصی کو ہماری بے وقوفی کہتے ہیں💔🌚