"_🔥 💯
وہ مجھے زندگی سمجھتا ہے
یعنی اُسے مجھ پر اعتبار نہیں🌚♥
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں💔۔۔۔بڑی بااصول ہوتی ہیں ،،
میرا یہ ایمان بہت پختہ ہے کہ جو ہوا ہے اس میں میرے رب کی بہتری ہوگی اور یہی بات مجھے مظبوط بناتی ہے اور میں آنسو صاف کر کے مسکرا جاتی ہوں
اور میرا رب ایک دن ہر غم دور کردیگا ان شاء اللہ😇❤
بس ایک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مجھے رائیگاں___تو ہاں ہوں میں
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گی احتیاط کے ساتھ
تو بس نشان لگادے_________جہاں جہاں ہوں میں
میں کس سے پوچھوں یہ رستہ درست ہے کہ غلط
جہاں سے کوئی گزرتا نہیں________وہاں ہوں میں💔
اک جنون بے معنی,
اک یقین لاحاصل ,
کیا ملا ہمیں اسکی آرزو کر کے.,🙃
ساتھ فلحال ہے میرے وہ مگر جانے کیوں،؟
مجھ سے خدشات سنبھلتے نہیں رب خیر کرے؟
وہ گیا تو ہنس پڑی میں🌚 اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے💔
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے,-'-🔥
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں...-'-😊✌
مجھ کو معلوم نہیں🌺♥
انسان کى تعریف مگر 🌺♥ میرى نظر میں وہ اچھا ہے🌺♥ جو کسى کو دُکھ نہیں دیتا♥🌺
میں چاند ستاروں کی خواہش نہیں کرتی،
فقط تیرے سنگ چائے پینے کی خواہش ہے
-" مجھے لگتا تھا!!!
تلخیاں آہستہ آہستہ میری یادداشت چھین لیں گی یا مجھے پاگل کر دیں گی یا میری سانسیں روک لیں گی
مگر ان سب میں سے کچھ بھی ٹھیک نہیں لگا تھا
اب تک میں زندہ ہوں تجھے یاد کرتی ہوں، سانس بھی لیتی ہوں....اور جی بھی رہی ہوں...!!!
اور سچ بتاؤں....!!!
یہ اذیت شدید ترین ہے_
🙂💔
میں اپنے معاملے میں ایک معجزے کے انتظار میں ہوں🌝
در بدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں,
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری!!
میں جو دے کر تجھ سے یوں چھینی گئ ہوں
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہوسکتی ہے"🌚
میرے پاس لفظوں کا ہنر ہے،
میں جب چاہوں ہمدردیاں سمیٹ سکتی ہوں۔
جب چاہوں کسی کو ہنسا سکتی ہوں۔
تیری میری محبت کو انمول داستاں ثابت کر سکتی ہوں۔
تمہیں ایک بے رحم ،ثابت کر سکتی ہوں۔
میں پڑھنے والوں کو دور ایک تصوراتی دنیا میں لے جا سکتی ہوں۔
خوابوں میں اڑنے والوں کو حقیقت میں پٹخ سکتی ہوں۔
تم میرے لیے کیا ہو؟
بس ایک یہی تمہیں سمجھا نہیں سکی ہوں۔💔
کبھی شام کی چائے پر ہمیں سوچ لیا کر
اتنے برے نہیں ہم جتنا تمہیں گمان ہے☕🌚
دعا تو دیتا ہے میرا رقیب بھی لیکن
دعا کے عین پہ نقطہ لگا کہ دیتا ہے🌝
یہ بھی کہتا ہے مری سمت سفر مت کرنا ۔
اور کِسی سمت بھی جانے نہیں دیتا مجھ کو🌚
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے💯🔥
"راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے
تیری 🦋طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain