میں ایسی ہی تھی ہر وقت قہقہے لگاتی سب تنگ آ جایا کرتے تھے کہ کیا ہر وقت ہنستی رہتی ہو لڑکیاں اچھی نہیں لگتی قہقہے لگا کر ہنستی ہوئی ہر وقت ہنستی رہتی ہو بولتی رہتی ہو پاگل لگتی ہو بڑی ہو جاؤ اب اور اب میں ہنستی نہیں ہو مجھے ہنسنا عجیب لگتا ہے تھوڑا سا ہنستی ہو تو سانس رکنے لگتی ہے تھوڑا سا ہنسنے سے ہی تھک جاتی ہو اب آوازوں سے وحشت ہونے لگی ہے اب بھی سب پاگل کہتے ہیں پہلے ہنسنے کی وجہ سے اور اب خاموش رہنے کی وجہ سے
تنہائی بھی کتنی ظالم چیز ہوتی ہے نا بندہ ہی کھا جاتی ہے لوگ کیوں لڑکیوں کو ہنسنے نہیں دیتے وہ ساری عمر تو نہیں ہنستی رہتی وقت خود ہی ان کی ہنسی چھین لیتا ہے وقت سنجیدہ تو بنا ہی دیتا ہے لیکن ایک دفعہ ہنسی چھین لے تو دوبارہ نہیں لوٹاتا پھر وہ سب میں پاگل ہی لگتی ہیں خاموش گم صُم ان کے پاس پھر وحشت اکتاہٹ اور اذیت ہی رہ جاتی ہے
بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے
اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں🌚
قسمت کا زور دار تمانچہ میری ذات پر پڑا۔۔
ایسا ہوا کہ میرے سبھی خواب مرگئے۔۔🌚♥
" جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں ،
خُدا مِلائے اُنہیں زندگی کے ماروں سے ۔ "🌝

مانا کہ ہر شخص فریب نہیں دیتا مگر🙃
اب اعتبار کرنا ہمیں زیب نہیں دیتا😏🔥
🔥🔥🔥
عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئ لڑکی
🔥
تلخ سا بولتی ہے، ہمیشہ اداسیاں ہی لکھتی ہے 😌✌
جس کے لیے میرے تمام حرف ہیں
اس کا ایک لفظ بھی نہیں میرے لئے،🖤
چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں🌚
چھوڑ دیا ہم نے بھی
مرضی کے لوگوں کو،
ان کی____مرضی پر💔
وفاداری آپشن نہیں فرض ہوتی ہے
اور فرض میں بےایمانی کی کوئی معافی نہیں ہوتی🌝
بڑی سے بڑی خوشی بھی نہ نکال پائے جس سے
میں دکھ کے اس مضبوط قلعے میں بندھ گئی ہوں.💔🌝
تم سے رنجش بھی ہے ،اختلاف بھی ہے
اور کچھ ع، ش ،ق بھی ہے_____🌚
زندگی اور لوگ مجھے اس مقام پر لے آئیں ہیں جہاں میں,
لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سوچیں گے.!!!
جیسی فکروں سے آزاد ہو کر اپنے آپ میںمست ہوں,
جو عزت دیتا ہے اسکو دگنی عزت دیتی ہوں,
جو محبت دیتا ہے اسکو سود سمیت واپس لوٹاتی ہوں,
جو زندگی سے جانا چاہتا ہے اسے بے غم ہو کر جانے دیتی ہوں
جو رکنا چاہتا ہے اسے ہمیشہ اپنے ساتھ جوڑے رکھتی ہوں
جو مجھ سے بغض یا نفرت رکھتے ہیں انکے بارے میں، میں یہ فرض کرتی ہوں کہ وہ دنیا میں ہیں ہی نہیں...
کیونکہ میرے دل سے لوگوں کا ساتھ پانے کی ان سے الجھنے کی یا انکو خوش رکھنے کی چاہ ختم ہوچکی ہے❤️🙂
حادثوں کی مار سے ٹوٹے مگر زندہ رہے.!!
زندگی جو زخم بھی تونے دیا گہرا نہ تھا🥀💔
زندگی بہت تلخ ہے اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا"زہر" ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں...!!! 🥀
کردار میں بھلے میرے اداکاریاں نہیں ہیں🍃
خودداری ہے، غرور ہے ،مگر مکاریاں نہیں ہیں🚫
میں سنجیدہ ہوں
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو
سنو..!!!
ان قہقہوں کی گونج
چلو چھوڑو__
میری سنجیدگی پہ گر
زرا سا بھی گماں گزرے،
قسم لے لو.!!!
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے
میں جس پر رو نہیں سکتی.,🖤🙃

ہوتا ہے ایسے بھی کبھی کبھی ہم ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتے۔ اپنے آپ میں گم ہو جاتے ہیں۔ حقیقت ہوتے ہیں مگر گمان لگتے ہیں۔ وجود رکھتے ہیں
مگر بلبلے سی آواز ہوتی ہے مگر آہ جیسی۔۔
تو ایسے ہونے کو پھر کیا کہتے ہیں۔
زندگی کا اور کوئی نام ہوتا تو حیرت ہوتا اور اس میں ایسی حیرت کیا؟ دکھ، صدمہ جیسی مثالیں پرانی ہوگئی💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain