اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں
اس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے مجھے.🌚♥
میں پا نہ سکی کبھی اس خلش سے چھٹکارہ
وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا نہ جانے کیوں ہارا🖤🙃
ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی💔🔥
میرے خیال سے اب ہم تیرے خیال میں بھی نہیں رہے🌚
صاحب جب دل ہی ہوں کالے🌚 کہاں کام آتے ہیں دم ؛ تعویز ؛ استخارے🔥
طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا🔥
🔥جینے کا یہی #انداز رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو .
اور پھر ہوتا یہ ہے , کہ وابستگیوں کا نتیجہ اذّیتوں کی شکل میں نِکلتا ہے..🖤🌝
وه جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ ،میں اُن میں سے
ایک ہوں ۔۔۔ " 💔🔥🌚

ہمارے اندر کا دکھ جتنا بھی بڑا ہو ہماری فیملی وہ
واحد چیز ہے جس کے لیے ہمیں زندگی میں واپس انا بڑتا ہے❤🌝
اس نے مجھے تجہد تک پہنچا دیا
اب اس سے بڑی مہربانی اور کیا کرتا مجھ پہ 🙂❤
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
خود پہ، بے بنیاد باتوں پہ، دلاسوں پہ، تسلیوں پہ🌚♥
مجھے تقسیم سے مطلب نہیں پر
وہ سب کا تھا فقط میرا نہیں تھا🌚
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو💔🔥🌚
جب آنکھیں اور دل مل کر رویں تو دکھ ہوتا ہے
لیکن
جب دل رویے اور آنکھیں اسکا ساتھ نہ دے
تو بہت دکھ ہوتا🥀💔
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم
، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے
سبھی اختیار چلے گئے🌚
انتظار قتل گاہ میں لگائی جانے والی قہقہوں سے بھی زیادہ تلخ اور جان لیوا ہے۔💔

کہنے لگے وہ مجھ سے ۔۔۔کہ تم بدتمیز ہو 😒
میں نے کہا جناب۔۔۔ نہایت بھی بولئے۔۔🔥😏🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain