Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں🌚.g5
M  : مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی - 
MS_LOVELY
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں..💔.e1

MS_LOVELY
 

کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس
بس ایک دکھ جو ضرورت سے زیادہ ہے🙃🖤

MS_LOVELY
 

وہ کـوئی عـام سا شخص تـو نہیں ہو سکتا
ہم جسے اپنا کہیں، عشق کریں، روز پڑھیں🌚.l5

MS_LOVELY
 

مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمہیں گلہ کیا ہے۔!! 💔🥀

MS_LOVELY
 

میری #دوستی کی مالا بہت چھوٹی ہے
لیکن پھول ان میں سارے #گلاب رکھتی ہوں
#

MS_LOVELY
 

میں بہت کمزور سی جذباتی لڑکی ہوں اور میں تو اپنے پاس زیادہ لوگ بھی برداشت نہیں کرتی زیادہ کسی سے تعلق نہیں بڑھاتی کیوں کہ مجھے لوگوں کی پہچان نہیں
پر جن لوگوں سے attached ہو جاتی وہ لوگ میرے لیے سب کچھ ہوتے اور وء کچھ زیادہ خاص بن جائیں تو میں ان کو لے کے insecure ہوجاتی کھونے سے ڈرتی ہوں ڈر لگتا replace نہ ہو جاؤں تو ان کو share بھی نہیں کر سکتی کسی کے ساتھ بھی اب خود ہی انصاف کرو کہ جو لوگ میري پوری دنیا انھي کیسے شئیر کروں🌚

MS_LOVELY
 

میرے دل میں تمہارے لیے اللہ نے محبت ڈالی تھی. اگر تمھارے دل سے میرے لیے محبت ختم ہو گئی ہے تو اللہ نے ہی کی ہوگی.
اور جس چیز کو اللہ ختم کر دے اس پر سوال, اگر, مگر, کاش, افف کی گنجائش نہیں رہتی مگر افسوس بس مجھے تمھاری فطرت پر ہے. تمہیں کیا لگا ہماری زندگی سے کسی انسان کا Exit آسانی سے ہو جاتا ہے. اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا... ؟
اور کوئی بھی انسان آ کے اس کی خالی جگہ پر کر سکتا ہے... ؟؟؟
ایسا نہیں ہے. ہفتوں.. مہینوں یا سالوں بعد اس انسان کی کمی تمہیں پریشان ضرور کرے گی. اور کچھ نہیں تو اندر کی آواز بے سکون کر دے گی.. پھر تمہیں بھی صبر کرنا ہو گا. ایک دن سب کو ہی اپنے نقصان پہ صبر کرنا ہی پڑتا ہے. جیسے آج میں تمہارے اس طرح منہ پھیر جانے پہ صبر کئے ہوئے ہوں، تمہیں بھی تو جوابدہ ہونا ہوگا🥀🖤

MS_LOVELY
 

اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے کسی
بات پــــہ حیرت نہیں ہوتی💔🥀

MS_LOVELY
 

صرف ایک محبت ہے
جس میں طعنہ نہیں الزام نہیں رسوائی نہیں شرمندگی نہیں بے اعتباری نہیں
اور وہ اللّه کی محبت ہے☺💯
#جمعہ_مبارک❤

MS_LOVELY
 

ساڈا👑 ہس کے تکنا 👀 عادت اے 🔥
توں ناز نا کر 💗تیرے تے نیئں مردے 😏

MS_LOVELY
 

میں محبت میں اس مقام پر ہو جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل🌝

MS_LOVELY
 

ہاں ہاں تیری باتیں پیاری ہیں لیکن🙂
میں نے تو دل ہارا تیری آنکھوں پر🖤

MS_LOVELY
 

ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں,
بچھڑ گئے___ تو پھر رابطہ نہیں ہونا.l5

MS_LOVELY
 

در بدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں,
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🌚

MS_LOVELY
 

پاس ہو تو شُکر ،دور ہو تو صبر ہے
محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا کُفر ہے🌚

MS_LOVELY
 

اسی نازک دل دے لوگ آں.l5 ساڈا دل نا یوں دکھایا کر💔 نا جھوٹے وعدے کریا کر .a1 نا جھوٹیاں قسماں کھایا کر🌚تینوں کنی واری آکھیا اے مینوں ول ول نہ آزمایا کر🌝 تیری یاد دے وچ میں مرجا ساں😐 مینوں اینا یاد نہ آیا کر🔥♥

MS_LOVELY
 

کسی کو کھو دیا مسکرا کر.l5 کسی کے لیے روئیے بہت ہے ہم🔥🌚

MS_LOVELY
 

ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی.
کسی ایک کیلئے وفادار ہونا🔥💯

MS_LOVELY
 

" جِن سے ایک بار دھتکار مِلے ، اُن کے پاس واپس پلٹ کر جانے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے ہے ، مُحبت دُنیا میں سب سے زیادہ بے اختیار جذبہ ہے ، اور یہی اِس کی سب سے بڑی خرابی ہے ، میں ہر رات اُس سے نفرت کرنے کا ، اُسے نہ دیکھنے کا ، اُسے بُھلا دینے کا عہد دُہرا کر سوتی ہوں ، اور پھر ہر صبح ہی اِس عہد کو توڑتے ہوئے اُٹھتی ہوں ، دُنیا میں ہر بیماری کا علاج ہے ؛ علاوہ مُحبت کے! بے شک مُحبت ایک بیماری ہے ، اِس صُورت میں جب یہ ختم ہونے میں نہ آئے ، اور ختم کر دے ۔ " 💔🙂