" میں نے وہ سب گِلے شکوے اپنے اندر ہی دفن کر لِیے ہیں جو تُم سے کرنے بنتے تھے ، کیوں کہ ؛ جو سب کُچھ جانتے ہُوئے بھی انجان بن جائے ، وہاں پِچھلے حواکے نہیں دُہرائے جاتے ۔ " 💔🙂
کبھی کبھی لوگ 💯😔 الگ ہونے کے لیے پہلے سے ارادہ کر چکے ہوتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے ہمیں منانا نہیں آتا، ہمارا قصور ہے💔
اور پھر رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی میری ذات بھی میری بات بھی🌚
مجھے کچھ خوش فہمیوں نے زندہ رکھے ہوا تھا اب وہ بھی مر گئی ہیں۔۔۔💔🙂🌚
بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے!!! درِ یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے!!!
کبھی ملاؤں گی تجھے اُس پر سکون لڑکی سے کبھی دکھائوں گی تجھے ، میں کیسی لگتی تھی💔🥲😊🌚
اب الجھتی نہیں کسی سے میں بحث و تکرار سے نکل آئی🔥🌚
کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان♥️💗 ہائے واللہ ___ ہم خود پر قربان🙈 😍😍
ایک دن بھی یوں تو ہو نہ سکی بات اس سے کہنے کو چار سال ہم پڑھے اکٹھے ایک ہی جماعت میں🌚
تفصیلیں چھوڑو بس اتنا سنو ، تم بچھڑ گئے ہم بکھر گئے🖤🥀
میری داستانِ حیات میں ساغر💕 کم ظرفوں کے نام آتے ہیں 🙂💔
نئی کہاں ___ !! یہ روایت بہت پرانی ہے یہ صبر تو مِرے اجداد کی نشانی ہے🥀💔
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو__مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو یہ کون اجڑا تمہارے پیچھے یہ کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو🌚
"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🙂 شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🌚_
رسم ہے، کہنا ہی پڑتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے خیریت سے کون ہے صاحب، مزے میں کون ہے
مشہور ہونے کی خواہش نہیں ہمیں..... آپ ہمیں پہچانتے ہیں بس اتنا ہی کافی ہے.🌚
تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے ، تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا کے روبرو کتنا روتے ہیں __ 🙂
کوئی بتائے گا یہ ڈورے کہاں سے ملتے ہیں😁🙉 مجھے کسی پہ ڈالنے ہیں 😂😂😂😂
یہ وحشت دل سن کر طبیبوں نے کہا بیزار ہے یہ دنیا سے بیمار نہیں ہے💔