Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

معافی سے کچھ نہیں ہوتا
کچھ باتیں دل پر لگ جاتی ہیں
جو بھلائی نہیں جاتیں

MS_LOVELY
 

نہ تیرے آنے کی خوشی2020
نہ تیرے جانے کا غم2019.a5.d1.b1

MS_LOVELY
 

میں وقت کی چوکھٹ پہ کھڑی دیکھ رہی ہوں.l5
انسان کے کردار سے_____ انسان خفا ہے

MS_LOVELY
 

دوست ملتے نہیں ہیں....کیا کریں؟؟؟
سانپ ملتے ہیں....پال لیتے ہیں