Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔

MS_LOVELY
 

سر اٹھا کر بھی مانگنا جائز ہے مگر
سجدہ کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی

MS_LOVELY
 

جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہیں🔥🔥.g5

MS_LOVELY
 

ماضی کے چار دنوں نے، چھین لی مجھ سے میری مسکراہٹیں___
اب حال میں میرا حال، فی الحال مت پوچھئیے.l5

MS_LOVELY
 

دل سے نکال دیجئے احساس آرزو
مر جایئے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے

MS_LOVELY
 

کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں

MS_LOVELY
 

اب وہ تعلق نہیں رہا کہ تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں

MS_LOVELY
 

میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوئے چند دنوں سے جو سیکھا ھے
وہ ہے خاموش ہوجانا

MS_LOVELY
 

زندگی کچھ دنوں کی ہے، اور میں کچھ دنوں سے پریشان ہوں

MS_LOVELY
 

کیا گلہ تجھ سے کریں تری چپ کا
مجھکو وحشت خود اپنی خاموشی سے ہے

MS_LOVELY
 

سوچا تھا کہ تو آئے گا تعمیر کرے گا
ہم لوگ اسی شوق میں مسمار ہوئے ہیں

MS_LOVELY
 

جب اس کو کوئی فرق نہیں
تو مجھے کیوں اذیت ہے .e1

MS_LOVELY
 

لوگ پارسا ہوئے ہیں
ہمارے عیب گن گن کر.l5

MS_LOVELY
 

بیٹھ جاتی ہوں وہاں😉😉😉
محبت کو لعنتیں مل رہی ہوں جہاں😂😂😂.a5

MS_LOVELY
 

یقین کریں
دل کی بہت اچھی ہوں میں.l5
لیکن اس شیطانی دماغ کا بندہ کیا کرے اب .a5

MS_LOVELY
 

ہمیں فکر نہیں لشکروں کی، صاحب
ہم تو__اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں.g5

MS_LOVELY
 

اس نے کہا لکھو کچھ "ادب"سے
بہت"بے ادب" ہوں، لکھ دیا ادب سے .a5

MS_LOVELY
 

صرف سوچے ہیں، ابھی کر کے نہیں دیکھے
میرے سارے فساد، ابھی ادھورے ہیں.a5.d1

MS_LOVELY
 

مجھے لہجے سمجھ میں___آتے ہیں
اپنے الفاظ کو اب___ترتیب نہ دے.g5

MS_LOVELY
 

آپ_____اکثر جو ہم سے کرتے ہیں
وہ تو____ مطلب کی بات ہوتی ہیں