دل میں اتر کر بھی، نہ دل دیکھنے والوں
تم میرے دل سے ، اپنا اترنا بھی دیکھو اب 
میں تھک چکی ہوں، سب ہی رشتوں سے
مجھے "بے وفا"کا خطاب دے دیجیے
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی 🔥🔥
نہ محبت نہ دوستی مجھے کچھ راس نہیں آتا
سب بدل جاتے ہیں میرے دل میں جگہ بنانے کے بعد😕😕😕
میری پوسٹس لائک نہیں کرتا

دیکھتا تو ہوگا میسنا کہیں کا



وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
وابستگیاں خوار کرتی ہیں
یہ نہ رکھا کرو کسی سے
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے
آج میں بے بس ہوں عین ممکن ہے کل میں بے حس ہو جاوں
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
زیادہ خیال رکھو تو اہمیت نہیں دیتے نہ خیال رکھو تو رشتہ نہیں رکھتے
یہ عبادت ہے یا توہین عبادت ہے؟؟
جب کوئی یاد نہ آیا تو خدا یاد آگیا
جن کو فرق نہیں پڑتا
انکا لہجہ ہمیشہ نرم ہوتا ہے
کومہ سے اٹھنے کے بعد😢😢😢
میں:ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا؟؟😩😩😩
ڈاکٹر:آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہوگیا تھا


ارے حضور!! یہ بے قدروں کی دنیا ہے
آپ اپنی دیکھئیے____ہم اپنی دیکھتے ہیں
میں پوری توجہ کی طلب گار ہوں تجھ سے
اوروں سے مراسم ہیں ، تو پھر دور رہا کر
کسی چیز کا غم ہم کب تلک منائیں گے
تم کیا ، ہم کیا ، دونوں ہی گزر جائیں گے🔥🔥
زبان کڑوی ہی سہی، دل صاف رکھتی ہوں
کون کہا بدلہ سب کا حساب رکھتی ہوں
ہر دل عزیزی_____آج کل منافقت میں ھے
اکثر میں_____لوگوں کو ناراض کرتی ہوں
سہنے والے کو اگر صبر آجائے تو
کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے🔥🔥
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گرپڑیں
پھر میں نے ان کو روند کر قصہ ختم کردیا💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain