Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

تم جس کو کبھی نہ بھر پاو
میں ایسا خسارہ ہوجاوں گی.j1

MS_LOVELY
 

زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب غم مختصر نہیں ہوتی.j1

MS_LOVELY
 

تنہائی لفظ بہت چھوٹا ہے صاحب
ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں.e1

MS_LOVELY
 

چھوڑ جانے والے کیا جانیں
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں.j1

MS_LOVELY
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ...💔.j1

MS_LOVELY
 

محبت عبادت بن جاتی ہے ____ایک مدت کے بعد
شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے😍😍

MS_LOVELY
 

کوئی وفا کرے تو وفا کیجیئے
نہ کرے تو دفع کیجیئے.a5😂😂😂

MS_LOVELY
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے ، کمزوری نہیں ___اور معزرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.l5

MS_LOVELY
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہے

MS_LOVELY
 

حیرت کی بات ہے مگر ہاں میں خوش ہوں💔🔥🔥

MS_LOVELY
 

آنسو تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہیں
آنسو تو تب آتے ہیں ، جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پانہیں سکتے.j1

MS_LOVELY
 

کیا بدلہ 2020 میں.e1پہلے بھی میں ہی جھاڑو لگاتی تھی.j1 اس سال بھی مجھے ہی لگانا ہوگا😢😢😂😂😂.a5.d1.b1

MS_LOVELY
 

کیا کرے ،تجھ پہ آ نہیں سکتا
دل ابھی کھیل _____کود میں گم ہیں😂😂😂.a5

MS_LOVELY
 

خود فریبی کے خوابوں میں ہم رہے ،ورنہ!!
اپنی اوقات میں رہتے تو ، قلندر ہوتے...

MS_LOVELY
 

مرحلہ دشوار آیا تو____ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ، ایک بھی ویسا نہ تھا

MS_LOVELY
 

لوگوں نے گفتگو میں ، کریدا بہت ہمیں
ہم خود سے ہمکلام تھے ، اکثر نہیں ملے

MS_LOVELY
 

دل چاہتا ہے پلٹ جاوں آسمان کی طرف
مزاج اہل زمیں کا ملتا نہیں مجھ سے

MS_LOVELY
 

جب میں فطرتا اچھی نہیں ہوں
تو پھر؟؟ میں کیوں اچھی بنوں؟؟.e1

MS_LOVELY
 

میں خود اپنی سمجھ سے باہر ہوں
تمہیں کیا بتاوں اپنے بارے میں..??

MS_LOVELY
 

یہ دنیا کہتی ہے اعلی ظرف مجھ کو
کھل کر کرتی ہوں اقرار ، میں منافق ہوں