وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
🖤✨
یقیناً یہ رعایا بادشاہ کو مار ڈالے گی
مسلسل جبر سے محسن،دلوں میں ڈر نہیں رہتے
🍂
your eyes,
make me realize,
that you're full of lies,
you're the person I despise,
you're as corrupted as your allies,
I want to cut the ties,
But I still keep being nice.
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
✨
بات کر سکتے ہو تم مجھ سے محبت کے عوض
اور مصیبت میں مجھے کال ملا سکتے ہو
🍁✨
یارِمن ستم گر بھی ، یارِمن مسیحا بھی
کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہو گا
تب ہی اعلان ہوا ، کھیل دوبارہ ہو گا
✨🌚
She has a heart of dragon
and eyes like the moon.
She's a mermaid at sunrise
and a wolf by noon.
The universe is her lover
and chaos is her tune.
.
Ilumsings✨
میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری
اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح
🖤
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
🖤
فرصت کی بھاگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہوں میں
مصروف اس قدر ہوں کہ کرنے کو کچھ نہیں
💔
She wears strength and darkness equally well,
the girl has always been half Goddess, half hell.
🖤✨
You look pretty with the blood all over your face.
🖤✨
عین ممکن ہے کہ ہم جنت میں بھی نہ ملیں
یہاں ذات کا مسئلہ ہے ،وہاں درجات کا ۔
جو عبرت سے نہیں سمجھے، دلائل بھی نہ مانے تو
قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی
تم جو کہتے ہو کہ ہر بے وفا پے لعنت ہو
یوں تو پھر آپکا بھی منہ چھپانا بنتا ہے
انگلیاں پھیر کر بھی حل نہیں ہوتا اگر
ایسے حالات میں تو سر دبانا بنتا ہے ۔
تو خود بتا تیرا کیا مسکرانا بنتا ہے ؟
میں رو رہا ہوں تیرا چپ کرانا بنتا ہے
What a breathtaking gamble
filling in love is
the possibility of forever
or the bestowing of a wound
that would never quite heal;
.
Such a Risk,
Such a worthwhile Risk.
.
Edward Lee✨
الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں
قائل، مائل، گھائل اور بس
🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain