It’s wildly irritating to have invented something as revolutionary as sarcasm, only to have it abused by amateurs.”
اچھی لڑکیاں جھوٹ نہیں بولتی بہارے گل۔
ج ن ت ک ے پ ت ے ✨
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خودار ہو گئے ۔
🖤✨
تم کسی اور تجسس میں پڑے ہو ورنہ
آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں
✨🌚
جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے بہارے! یہ دنیا اسی کی ہوتی ہے
۔
لیکن پھر اس کی آخرت نہیں ہوتی، یہ عائشے گل کہتی ہے ۔
✨
تم اگر صاحبِ رائے ہو تو ضروری تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی ہو
I know you made it up by yourself.
But I'll still listen it with a curious face like I care
with a tear he whispers goodbye and she sits there watching the spark leave his eye.
بات کرنا پھر اس سے مکر جانا
اہلِ کوفہ کا سایہ ہے تجھ پے
کاغذ کی مہک کا نشہ اب روٹھنے کو ہے
آخری صدی ہے یہ کتابوں سے عشق کی
دل ہر کسی پہ جو آرہا ہے
تو میری مانو نکال پھینکو
🍂
عجز کو عیب سمجھتے تھے خریدار میرے
دیکھ کر مجھ کو میرا بھاؤ نہیں بنتا تھا
لوگ تو لوگ تھے آوارہ سمجھتے تھے مجھے
تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا
🍂☄️
یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پر کربلا کا سایہ ہے 🖤✨
"لکھ کے دیتا ہوں تمہیں ردِ انا کا تعویذ
پھر بھی ضد پہ وہ آڑ جائے ، تو پیسے واپس
میں نے کاٹا ہے میاں پچیس برس کا چلا
وہ تیرے پاؤں نہ پڑ جائے ،تو پیسے واپس
🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain