کوئی دوست نہیں 😔 سب بیوفا ہیں💯💯
ہم تو ہر کام بے مثال کرتے ہیں 😎 نفرت ہو یا محبت دونوں کمال کرتے ہیں ✌️


اس نے کہا کہ اب ہم خوابوں میں ملیں گے 😔😔😔 ہم نے کہا تم وعدہ کرو ہم زندگی بھر کے لئے سو جائیں گے
ہم جھوٹی تسلی کو اقرار نہیں کہتے 😎 جو درد کو نہ سمجھے اُسے یار نہیں کہتے





اٹھ اٹھ کر لوگ دیکھیں گے 🥀 تیرے پہلو میں اگر ہم بیٹھ جائیں

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ٹھہرے🥀 جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں❣️




اور دِل سے وہ لوگ خود ہی اُتر جاتے ہیں جو ہمیں تکلیف دیتے ہیں 💯🥀🌹❣️
جس کو جانا ہوتا وہ چلا جاتا ہے کسی کے لئے خود کو اذّیت دینے کا کوئی فائدہ نہیں اور دیں بهی کیوں؟اگر ہمیں وہ نہیں ملتا جس کو ہم چاہتے ہیں تو اسکو مل جاؤ جو تمہیں دِل سے چاہتا ہے 💞💞💞💞💞be happy always and enjoy your Life ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain