چھوڑ جانے کا ہنر ہم کو بھی سیکھاتے جانا 😂😂😂😂😂😂 جاتے جاتے ایک پزا تو کھلاتے جانا🤣🤣🤣🤣🤣
ہم اگر پھولوں کو بھی چوم لیں صاحب 🙈 وہ بھی مرید ہو جائیں تو تم کیا چیز ہو😎💯

میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو🤣 اور میں تڑوڑ مروڑ کے تیریاں چّیخاں کڈ دیوا ں 🤣🤣😂😂



تمہاری یاد سے اچھی تو بلی ہے جو آنے
meeaow 😂😂😂😂😂سےے پہلے پوچھتی ہے






شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی 😂😂😂😂 ورنہ ہر طرف ٹھا ٹھا ہوتی

میں اور میرا موبائل ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں 😂😂😂 مگر پتہ نہیں کیوں گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں 😂😂😂
مشہور ہونے کا شوق نہیں 🌹 عباسی بس دِلوں پے راج کرتے ہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain