Damadam.pk
MUQADDASAbbasi-hi's posts | Damadam

MUQADDASAbbasi-hi's posts:

Forever 🥰🥰
M  : Forever 🥰🥰 - 
Beautiful People image
M  : Post by me - 
Beautiful People image
M  : Post by me 😍 - 
MUQADDASAbbasi-hi
 

نہ ترے آنے کی خوشی نہ ترے جانے کا غم 🌻گزر گیا وہ وقت جب ترے دیوانے تھے ہم

MUQADDASAbbasi-hi
 

نمازِ عشق نمازِ عشق ہے یہ خوا مخوا نہیں ہوتی🌺 ہر ایک شخص سے تو یہ ادا نہیں ہوتی🥀خیال یار میں یوں ہی گزرے زمانے پھر🌷 نمازِ عشق میں مغریب عشاء نہیں ہوتی

MUQADDASAbbasi-hi
 

اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کرو 😂 یاد رکھنا پاؤں میں جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے 🤣🤣🤣🤣

MUQADDASAbbasi-hi
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنّا چھوڑ دی ہم نے 🥀 ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تمہیں مجھ سے زیادہ

MUQADDASAbbasi-hi
 

لڑکا یہ تھانہ کیا ہوتا ہے 😂 لڑکی سنگل ہو لڑکا ہاں 😂 لڑکی پولیس سٹیشن کو کہتے ہیں🤣🤣🤣

MUQADDASAbbasi-hi
 

رکھتے ہیں جو اوروں کے لئے پیار کے جذبات 🥀 وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے

MUQADDASAbbasi-hi
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ 🥀 مجھے پسند نہیں کرتے

MUQADDASAbbasi-hi
 

میرے دشمنوں سے کہنا 🌺وعتو عزو من تشاء وعتو ذلو من تشاء

MUQADDASAbbasi-hi
 

آ تھک کے کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہم دم 🥀 تو خود کو مسافر مجھے دیوار سمجھ لے

Social media post
M  : Forever ♥️♥️ M+U🥰 - 
Social media post
M  : Post by me ☺️ - 
Social media post
M  : Forever ♥️♥️💓💞 - 
Social media post
M  : Post by me 🌹 - 
MUQADDASAbbasi-hi
 

ہم نے تالے سے سیکھا ہے وفا کا ہنر 🥀 ٹوٹ تو جاتا ہے مگر چابی نہیں بدلتا

MUQADDASAbbasi-hi
 

تیری یاد اب بھی آتی ہے 🥀 بری عادت ہے کہاں جاتی ہے

MUQADDASAbbasi-hi
 

اگر آپ اپنی بہن کے لیے شیر ہو 🌷 تو دوسروں کی بہن کے لیے کُتّے کبھی مت بننا

MUQADDASAbbasi-hi
 

مر کے بھی نہ وعدہ اپنا توڑیں گے اک دوجے کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں گے 🥀 اپنا تو جنموں صدیوں کا ناتا ہے جان سے جان کو کون جدا کر پاتا ہے🎶🎶