سرے شام اُترتا ہے کوئی دِل کی دہلیز پر 🥀 ہم سے پہرے کسی کی یادوں پے لگائے نہیں جاتے
بہت غرور ہے تم میں 🍂 تو میں کیا کروں 😂😂😂😂😂🤣🤣
اسکی خوشی کی خاطر ہم نے کیا کچھ نہیں کیا 🥀 اُسے روشنی پسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا
موت آجائے غالب 😔 مگر کسی پر دِل نہ آئے
ترے بغیر زندگی میں ہے سنّاٹا 😂 میں تیری چائے تو میرا پراٹھا

چھوڑ وفاؤں کے قصے عمر بھر کا رونا ہے🥀 پہلے کون تھا ترا اب کس نے ہونا ہے



اگر کوئی آپ پر پتھر پھنکے تو آپ اُس پر پھول پھینکے 😂 گملے کے ساتھ
وہ وقت بھی دیکھا ہے تاریخ کی آنکھوں نے 🥀 لمہوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ہم نہ بدلیں گے کبھی وقت کی رفتار کے ساتھ 🥀 ہم جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
خود ہی ہیں ہم اپنے لئے باعثِ تکلیف محسن 🥀 نہ ہم ہوتے نہ دِل ہوتا نہ دِل آزاریاں ہوتی
لبوں سے کیوں کہوں کہ تم سے پیار کرتی ہوں 🌷 جب کہ ہر روز آنکھوں سے اظہار کرتی ہوں 🥀 چراغ دِل اگر بجھتا ہے تو بوجھ جانے دو🌸 میں اندھیروں میں بھی ترا دیدار کرتی ہوں

ہم با وفا تھے شاید اس لئے ٹھکرا دیئے گئے 🍃 شاید اُسے تلاش کسی بیوفا کی تھی

زندگی خفا خفا اور تم دِل لگانے کی بات کرتے ہو 🥀 زخم ہے ہرا ہرا اور تم چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain