لڑکی دیکھنا میرے لئے ایک شہزادہ آئے گا گھوڑے پے بیٹھ کر سات سمندر پار کر کے 😄 لڑکا سمندر میں گھوڑا ترا باپ چلائے گا🤣🤣🤣🤣just for fun

ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے 🥀 نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہوں گے
جب ہم بھوڑے ہوں گے ہاتھ پیر جوڑے ہوں گے 😂 دوائیوں کے پوڑے ہوں گے پیسہ برباد کریں گے جوانی یاد کریں گے 🤣

ہنسنا زندگی کی ضرورت ہے 🥀 ہر دم ہنستے رہو


خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال 🌷 ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بّے مثال




نہ کر انکار اے ظالم تمّنا ہم بھی رکھتے ہیں 🌸 اگر تم سنگ مرمر ہو تو پتھر ہم بھی رکھتے ہیں

ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے 🥀 بس خاص سے عام کر دیتے ہیں


ابھی وقت خراب ہے اس لیے چپ ہوں 😏 سب کا حساب ہو گا جب دماغ خراب ہوگا
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز 🌺 کچا ترا مکان ہے کچھ تو خیال کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain