مانا کے ہم ادب سے بات نہیں کرتے ✨ پر یہ مانو کے مطلب سے بات نہیں کرتے 💞 یہ نرم لہجہ پیاری باتیں ترے لیئے ہیں❤️ ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے 💓
پتھر ہے ترے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے تو ترا سب کچھ قبول ہے☺️ تو بوجھ رکھ کے دِل پے ملنے نہ آ اگر ملنا اس طرح ہے تو بچھڑنا قبول ہے 😏
تجربہ کہتا ہے ہمارا تھوڑا غرور ضروری ہے جینے کے لیے 😎✌️ زیادہ جُھک کے ملو تو یہ دُنیا پیٹھ کا پائیدان سمجھ لیتی ہے💯🔥✨