وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا۔۔
اب روتا ہے چپ نہیں ہوتا___🔥
❤️❤️
تم نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا😘
مرنے والوں میں تیرے حسن کے بیمار بھی تھے😍
❤
🌹وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 🍀
🌹جناب 🍀
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں🌹
درد نہ دیا کر !!! اے ذندگی
ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا 💞
غــــرور کـس بات کا صاحب✨
آج مـٹی کے اوپر کل مـٹی کے نـــیچے👇
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤
by all phily Mily ga Zindagi rahi to Allah Hafiz I am going tc
ہاتھ رکھ نا میرے ہاتھ پہ تُو۔
دل اچانک رُک بھی سکتا ہے۔۔۔

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کَھرا تجھ سے🥀🖤
مجھ پہ نفرتیں اثر نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔🙄
میں محبت💕 مزاج لڑکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔🙃


محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے،
درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ ہی جاتا ہے...🖤🍂
آنسو نکل آئیں تو خود پونچئیے گا
لوگ پونچنے آئیں گے تو سودا کریں گے
اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو 😑😐
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو 😜😂🙈
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
پھر وہ باتیں نہ ھو سکیں تُم سے
پھر وہ موسم پلٹ کر نہیں آئے۔
Dil Tu Karta Hai Chor Jaon Ye Dunia Hamesha K Liye
"A Dost"
Phir Khyal Aata Hai Wo Nafart Kis Sy Kary Ga Mery Jany K Bd...
میرے پاس سلانٹی ہے😊 لییز ہے😊
ٹوفی ہے😊 کوکومو ہے😊
تمھارے پاس کیا ہے...؟😂😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain