شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا 🔥
۔
انہوں نے جاتے جاتے اتنا تو سمجھا دیا کہ کوئی بھی تعلق ہمیشہ نہیں رہتا 💔
امی کہتی ہے mehran کیا نکالتے ہو اس موبائل سے
۔
سوچ رہا ہوں اس کو بہو ہی نکال کر دیکھا دوں 🙈🙈 کہاں ہو لڑکیو 😍😍
سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہیں ہم تو
کسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے کے لیے
😭😔😭😔😭😔
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!💯
جو کہہ گئے دل ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
💔🔥🤫🤫🤫😘
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
آج وہ پیاری لڑکی نظر نہیں آ رہی...👀
kuch logo ko too blawaja qatal krny ka dil krta hai mera..🌚🌚
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
" دل کررہا ہے اتنا روئوں کہ دماغ کی نسیں پھٹ جائیں اور میں سب کچھ بھول جاؤں " 💔😥
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
چہرے سے پتہ نہیں چلتا__دل کے گہرے زخموں کا !!!
کوئی ساحل پر کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے..
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے
ہم بچپن میں بھی اکیلے تھے
صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے