Damadam.pk
M_Mehran's posts | Damadam

M_Mehran's posts:

M_Mehran
 

دل کھول کر آج روئے ہم...!!
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی...🙂🖤
🚬🥀

M_Mehran
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں آلو
اگر تم کہو تو میں تم کو پٹا لوں😁😁🙊🙉😜😂

M_Mehran
 

آپ کہاں سے آن لائن ہو same
جگہ سے ہواتو دوستی پکی
ہمت والے آئیں۔۔۔😂😂😂

M_Mehran
 

آپ کی Life میں کوئی ایسا ہے 🤔
جو صبح جاگتے ہی آپ کو مسیج کرتا ہو
Me.NOo😥

M_Mehran
 

میں نے لوگوں سے
متاثر ہونا چھوڑ دیا
کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے !!
جو نظر آتےہیں...💔✨

M_Mehran
 

♥️میں وہاں جا کر بھی
مانگ لوں تجھے_
کوئی تو بتا دے قدرت کے
___فیصلے کہاں ہوتے ہیں___

M_Mehran
 

ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی😀
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے😜

M_Mehran
 

آرام سے میری پوسٹ پر آجایا کرو 😐😏
نہیں تو مجھے تمہارے انباکس کا راستہ بھی آتا ہے🤭😂🤣
😒😒

M_Mehran
 

آپ کے ہاتھ پر کیا ہے🤔🤔
1انگوٹھی
2برسلیٹ
3چوڑیاں
4دھاگا
5.گھڑی

M_Mehran
 

باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں🙈
مگر میری کوئی سنتا ہی نہیں😂😐

M_Mehran
 

.q2 good morning all frndz

M_Mehran
 

ایک دن تو بھی کسی اور کا ہو جاۓ گا
یہ قیامت بھی کسی روز گزر جانی ہے

M_Mehran
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کر💞💞ن

M_Mehran
 

.q4 g I'm back kasy hai ap sab

M_Mehran
 

کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم ۔❤
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا۔ 🙊

M_Mehran
 

عروج و زوال کی فکر نہیں ہمے..🌟
جو جی رہے ہے زندگی اس پر فخر ہے ..💯
🔥🔥

M_Mehran
 

کتنا دلچسپ ہے # اظہار محبت ۔انکا ،،!! ❤
۔
اپنی # تصویر ۔سجالی میری تصویر کے ساتھ ؛؛!! ✌
۔۔۔
🥰😘😘

M_Mehran
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

M_Mehran
 

hihihihihihi🤣🤣😆🤣😠😠

M_Mehran
 

❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭