جب بھی تمہارا لائک میری پوسٹ پہ آتا ہے 🤐
دل شادی کی تیاریوں میں لگ جاتا ہے 😂😂😂
#🤣🤣🤣🤣🤣🤣😆😆
بے چینی، بیزاری، تنہائی، اداسی 😐😑
اکیاسی، بیاسی، تیراسی، چوراسی🚶🙃🤣
کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے
کیا بد تمیزی ہیں یار🤬
حلیمہ سلطان کو میرا نمبر کس نے دیا ہے؟؟🙊😁😁😂😂😂بتانا ذرا😡
kuch logo ko too blawaja qatal krny ka dil krta hai mera..🌚🌚
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
mehran
بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کر ملا کرو
دنیا کا بوجھ اپنے زرا دل سے اُتار دو....//
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو...
Oye ma a ga
راستــے کِسی کے دوست نہيــــــــں ،
منزل کـے لئے سبہی کو بھٹکنا پڑتا ھــــے •💖
اپنی حد میں رہنا پسند ہے..... 🖤
#✌✌✌#.
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں.......🖤🔥
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
محفـــــــــــــــل, خامـــــــــــــــوش ہے آج صـــــــــــــــاحب
ٹـــــــــــــــوٹے ہوۓ لـــــــــــــــوگ کہــــــــــــــــــاں ہیں 💔🔥
جو عزت اور پیار تمہیں دوسروں سے ملتا ہے ،،،
وہ حقیقت میں تمہارے ہی اخلاق کا تحفـ ہے ..❤️
میری موت پہ تم بھی آنا. 👉
میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ہوں.⛺
