زندگی اتنی دکھی نہیں کے مَر جانے کو جی چاہے...... 🍂
بس کُچھ لَمحے اتنا دُکھ دیتے ہیں کہ جینے کو دِل نہیں کرتا.
وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیں
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیں
👈بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
💘جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے
M_Mehran
#آگ کی #ضرورت #نھیں# پڑتی #
#یہاں لوگ ہمارا نام سے جلتے ھین##
M_Mehran
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
M_Mehran
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے💔
M_Mehran
✌️😍لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😍✌️
✌️😍ہم کہاں جائیں سادگی لے کر😍✌️